سارا دن بارش ہوئی
سٹیمیٹ کے دوستو کو اسلام علیکم سنو دوستوں اور بھائیوں اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ اپ ٹھیک ہو گے اور برسات کے موسم کو بھی انجوائے کر رہے ہو گے اللہ پاک سب کو اپنے امان میں رکھے کل رات سے ہی موسم خراب تھا اور جب میری اج سویرے انکھ کھولی تو میں نے نماز اداکی اج میں نے گھر پر ہی نماز ادا کی تھی کیوں کے جب میں اٹھا تھا تو اس وقت نماز کا ٹائم ہو گیا تھا پھر ناشتہ کیا اور موبائل کے ساتھ ٹائم پاس کرتا رہا پھر بارش ہوئی تو گھر پر ہے بیٹھا رہا اور جب بارش کم ہوئی تو میں دوکان پر گیا اور جاکر دوکان کھولی اور کبوتروں کو دانے ڈالے اج دوکان پر اتنا کام بھی نہیں تھا جو سارا دن بارش ہوتی رہی دوکان بند کرکے گھر آیا اور روٹی کھائی بارش کی وجہ سے ہمارے کمروں کے بلب خراب ہو گئے تھے جن کے ابھی ورانٹی باقی تھی تو عصر کے وقت میں بلب اور ورانٹی والا کارڈ لے کر دکاندار کے پاس گیا جس نے کارڈ دیکھ کر مجھے بلب تبدیل کر دئیے جن کو میں گھر لا کر کمروں میں لگا دیا بارش زیادہ ہونے کی وجہ سے میں گھر پر ہی بیٹھا رہا اور موبائل پر گیم کھیلتا رہا
Hello friends of Stamet, listen to you, friends and brothers, how are you all, I hope you will be fine and you will be enjoying the rainy season, may God keep you safe, the weather has been bad since last night. And when I opened my eyes this morning, I prayed. Today I prayed at home, because when I woke up, it was time for prayer, then I had breakfast, then I spent time with my mobile, then it rained. When it rained, I was sitting at home and when the rain subsided, I went to the shop and opened the shop and gave the pigeons seeds. There was not much work in the shop today. Due to which the bulbs of our rooms were damaged which still had warranty, so in the afternoon I took the bulb and the warranty card and went to the shopkeeper who saw the card and changed the bulb which I brought home and put in the rooms. Due to heavy rain, I stayed at home and played games on my mobile
UHIVE Metaverse Adoption Airdrop is Live
Yesterday we announced our partnership airdrop for steemit & hive users
All the users are eligible for whitelist.
Every user who get whitelist will get 30000 HVE2 Tokens (Value at last $40)
CLICK HERE TO WHITELIST YOUR PLACE NOW