Roast peanuts at home
اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست بھی خیر یت سے ہوں گے آج میں چکوال کے ایک دوست نے چکول وال کی مشہور سوغات مونگ پھلی گفٹ کے طور پر بھیجی وہ ایک بوری میں بند تھی تو اس کے دو حصے میں تقسیم کر کے گٹو میں رکھ دی پھر ایک کڑھائی لے کر میں نے گھر کے لیے اس کو بھگونا پہلے میں نے کڑھائی میں نمک ڈالا اور جب نمک اچھا خاصا گرم ہو گیا تو پھر اس میں مونگ پھلی ڈالی اور ہلکی آنچ پر اس کو بھونے لگا جب مجھے لگا کہ مونگ پھلی اندر سے بھی اچھی طرح بھون گئی ہو گی اور اس کی خوشبو آنے لگی تو پھر میں نے ایک چھانی کی مدد سے مونگ پھلی کے اندر نمک کو چھان لیا اور کچھ وقت کے لئے اس کو ٹھنڈا ہونے دیا اور جب وہ ٹھنڈی ہوگئی تو پھر ہم گھر والوں نے خوب کھائی گرم اور تازہ مونگ پھلی کا بھی ایک اپنا مزا ہے اگر موسم سرد ہو تو تازہ مونگ پھلی کھانے کا مزہ اور بھی زیادہ دوبالا ہو جاتا ہے
Thank you so much to all the friends of Steam. I am absolutely fine and I hope all of you friends will be well too. She was sent in a sack. She divided it into two parts and put it in the gutto. Then I took an embroidery and soaked it for home. I put peanuts in it and roasted it on low heat. When I felt that the peanuts must have been roasted well from inside and it started smelling, then I sifted the salt inside the peanuts with the help of a sieve. Took it and let it cool down for a while and when it cooled down then we family ate well hot and fresh peanuts also have their own taste if the weather is cold then the taste of eating fresh peanuts is even more Gets done
بہت خوب