کینولہ سے ساری سنڈی ختم ہو گئی تھی

in Urdu Communitylast year

اسٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے آپ کی دعاؤں سے اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں دوستوں روز کی طرح آج صبح سویرے میں نے اٹھ کر واش روم میں جا کر اور پھر مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے گیا مسجد میں چلا کر پہلے میں نے دو رکعت سنت ادا کیے پھر جماعت کے ساتھ نماز ادا کر لی تو امام صاحب نے کچھ نمازو کو مشورے کر لیے بیٹھنے کو کہا آج کا مشورہ ماہ رمضان کی آمد کے سلسلے میں تھا کے تمام محلے کے لڑکوں اور نوجوانوں کو نماز کی دعوت دی جائے تاکہ ماہ رمضان میں ہمارے نمازیوں کی تعداد بڑھ جائے جب میں مشورے سے فارغ ہوا تو میں مسجد سے نکل کر واک کے لیے نکل گیا جب میں واک کر کے گھر واپس آیا اور تو ناشتہ تیار تھا گھر والوں نے مجھے ناشتہ دیا اور میں ناشتہ کرنے کے بعد انٹرنیٹ آن کرکے فیس بک دیکھنے لگا اور رات کو عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں نیوز سننے لگا یو ٹیوب پر پھر میں واش روم میں جا کر نہانے لگا اور کپڑے تبدیل کئے اور دکان پر چلا گیا میں نے جا کر دوکان کھولی پھر دوکان کی صفائی کی اور پھر کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور دانہ پانی ڈال کر اس کے بعد میں دکان پر آکر بیٹھ گیا اور دکان کے کام کاج کرنے لگا آج گرمی بھی بہت تھی میں میں نے دوکان بند کی اور گھر جاکر منہ ہاتھ دھو کر روٹی کھانے۔لگا پھر تھوڑی دیر ارام۔کرنے کے بعد میں نے پھر نماز ظہر کی ادائیگی کے لیے میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرکے موبائل پر انٹرنیٹ آن کیا اور لڈو کی گیم کھیلنے لگا عصر تک میں گھر پر ہی بیٹھا رہا پھر عصر کی نماز ادا کرکے میں نے موٹرسائیکل نکالا اور کینولہ کی فصل دیکھنے کے لئے چلا گیا الحمدللہ میری کینولہ کی فصل بہت ہی اچھی تھی دو تین دن پہلے جو میں نے کینولا کی فصل پر سنڈی کا سپرے کیا تھا تو الحمدللہ سنڈی مری ہوئی تھی اور پھر واپس آ کر میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا اور جماعت کے ساتھ میں نے نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آ تو بجلی نہیں تھی جب بجلی آئی تو سب گھر والوں نے مل کر روٹی کھائی میں نے بھی ان کے ساتھ شامل ہوکر روٹی کھانے لگا اور اس کے بعد میں نے یہ ڈائری لکھی

IMG20230309084919.jpg

IMG20230309084842.jpg

IMG20230309084755.jpg

IMG20230309081607.jpg

IMG20230309081557.jpg

IMG20230309081504.jpg

IMG20230309081446.jpg

Assalamu Alaikum, friends of Steam, listen, friends, how are you all? I hope that you all are well. By the grace of Allah, I am also fine. I woke up early this morning. After going to the washroom and then going to the mosque to pray in congregation, I first offered two rak'ahs of Sunnah, then after praying with the congregation, Imam Sahib gave some advice to the worshipers and asked them to sit down. Today's advice was regarding the arrival of the month of Ramadan, that all the boys and youths of the neighborhood should be invited to pray so that the number of our worshipers will increase in the month of Ramadan. When I finished the advice, I left the mosque and went for a walk. When I walked back home and breakfast was ready, my family gave me breakfast and after having breakfast I turned on the internet and started watching Facebook and at night I started listening to the news about the arrest of Imran Khan on YouTube. I went to the washroom and took a bath and changed my clothes and went to the shop I went and opened the shop then cleaned the shop and then when I took care of the veins and after that I sat down at the shop and started working in the shop. It was very hot today. I closed the shop and went home and washed my hands and ate bread. After doing the late Aram, I then performed ablution to offer the Zuhr prayer, and after performing the Zuhr prayer, I turned on the internet on my mobile and started playing the game of Ludo. I stayed at home until Asr. took out the motorcycle and went to see the canola crop. Alhamdulillah my canola crop was very good. Two or three days ago I sprayed the canola crop with Sindi. Alhamdulillah the Sindi was dead. I went to the roof of the house and sprinkled water on the pigeons. When the Maghrib Adhan was called, I went to the mosque to pray and I prayed with the congregation and then returned home. There was no electricity. When the electricity came, everyone The family ate bread together, I also joined them and started eating bread and after that I wrote this diary.

Sort:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64