کینولہ پر سنڈی والا سپرے کیا

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستوں اور بھائیوں السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے میں بھی خیروعافیت سے ہوں آج سویرے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر دو رکعت نماز سنت ادا کرکے باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا آج ہماری مسجد کی جماعت کا وقت بجے کا تھا جب میں مسجد میں پہنچا تو اس وقت جماعت میں سے دو منٹ باقی تھے جب تکبیر ہوئی تو میں بھی جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کے لئے نکل گیا آج واک کرتے ہوئے مجھ کو پسینہ بھی آیا تھا واک سے واپس آ کر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا پھر ناشتہ کرنے لگا پھر میں نے سپرے والی مشین کو چارجنگ پر لگا کر سپرے والی پر چلا گیا جب میں دوکان پر گیا تو ابھی دوکان بند تھی پھر میں نے سپرے والے کو کال کی جب وہ آیا تو اس سے میں نے سنڈی والے سپرے کی بوتل لی پھر گھر آ کر میں نے سپرے والی مشین لے کر اپنی دوکان پر گیا میں نے دوکان کھول کر دوکان کی صفائی کی پھر جب مکینک آیا تو میں نے چھت پر جا کر کبوترو کو دانہ پانی ڈال کر مکینک کو بتا کر سپرے کی مشین مارکیٹ کے نلکے سے پانی پھر کر اور پھر میں نے سپرے والی بوتل کھولی اور دوائی 80 ملی گرام ڈال کر موٹر سائیکل پر زمین پر کینولا کو سپرے کرنے کے لیے چلا گیا جب میں نے ایک ٹینکی سپرے کر لیا تو پھر ساتھ والا زمیندار گندم کو پانی لگا رہا تھا سپرے کے لیے پھر میں نے پانی اس کے نالے سے بھرا جو کہ مجھے پانی بھرنے میں بہت ہی آسانی ہوئی تھی میں نے جب سپرے کر لیا تو پھر میں گھر واپس آیا اور تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد واش روم میں جا کر نہانے لگا پھر گھر والوں نے دوپہر کی روٹی کیا کی تو میں روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا پھر اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے کمرے میں ٹی وی لگا کر دیکھنے لگا پھر پانچ بجے میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور چھت پر ہی وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر مغرب تک چھت پر ہی بیٹھا رہا یہ تھی میری آج کی مصروفیات جو کہ میں اپنے دوستوں اور بھائیوں کے ساتھ شیئر کر رہا تھا

IMG20230308090856.jpg

IMG20230308084340.jpg

IMG20230308084135.jpg

IMG20230308082547.jpg

IMG20230308081709.jpg

IMG20230308081358.jpg

IMG20230308075634.jpg

Assalamu Alaikum to Steam friends and brothers, listen to my friends, how are you all? I hope that all my friends and brothers are in good health. I went to the mosque to pray in congregation. Today the time of our mosque congregation was 1:00 p.m. When I reached the mosque, there were two minutes left in the congregation. I went for a walk today while walking I was sweaty after the walk I rested for a while then had breakfast then I put the sprayer on charging and went to the sprayer when I went to the shop But when I went, the shop was still closed, then I called the sprayer, when he came, I took the spray bottle from him, then when I came home, I took the spray machine and went to my shop. After cleaning, when the mechanic came, I went to the roof and poured water on the pigeons and told the mechanic to turn the water from the tap of the spray machine market and then I Opened the spray bottle and put 80 mg of the drug and went on the bike to spray the canola on the ground. After I had sprayed a tank, then the farmer next door was watering the wheat. Then I watered the wheat. Its drain was full which was very easy for me to fill the water after I finished spraying then I came back home and after resting for a while went to the washroom and took a bath then the family had lunch. So I ate bread and went to my room to rest, then I got up and performed ablution and performed the Zuhr prayer and started watching TV in the room. I took care and performed ablution on the roof and prayed and then sat on the roof until sunset. These were my activities today which I was sharing with my friends and brothers.

Sort:  
 last year 

آپ نے بہت اچھا کیا ہے یہ سپرے کنولے کے لیے ضروری ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68220.71
ETH 3321.59
USDT 1.00
SBD 2.74