کینولہ کی فصل کو اج یوریا کھاد ڈالی

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے دوستو السلام علیکم دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے آپ دوستوں کی دعاؤں سے اللہ پاک کا کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج تصویر میں جلد ہی اٹھ گیا تھا جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت فجر کی اذان ہو رہی تھی میں بستر میں لیٹا رہا اور پھر اٹھ کر وضو کیا اور دو رکعت نماز سنت ادا کرکے باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد میں نماز ادا کرکے پھر میں گھر پر نکل گیا اور پھر جب آپ سے واپس آیا تو ناشتہ تیار ہو رہا تھا میں نے ناشتہ کیا پھر اپنے کمرے میں جا کر بستر میں لیٹ گیا اور موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا 9 بجے میں تیار ہو کر دکان پر گیا اللہ کا نام لے کر میں نے دکان کھولی اور پھر اس کی صفائی کی اس کے بعد روز کی طرح میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور میں نے جاکر کبوتروں کو کوٹھیوں میں سے نکال کر پھر میں چھت پر چارپائی ڈال کر میں لیٹ رہا اور پھر میں دکان پر گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا دو بجے میں نے دوکان بند کی اور گھر آکر وضو کرکے پہلے نماز ظہر ادا کی اور پھر روٹی کھانے لگا اس کے بعد میں نے موٹرسائیکل نکالا اور کھاد ڈالنے کے لیے ایک کپڑا لیا پھر میں کھاد کی دکان سے ایک گٹو کھاد کرلیا پہلے کی نسبت آج دو سو روپے کھاد کا گٹو مزید بڑھ گیا تھا اور کینولہ کی فصل پر ڈالنے کے لیے چلا گیا جب میں زمین پر پہنچا تو پہلے میں نے گٹو کو کھولنے کی کوشش کی مگر وہ نہیں کھلا تو میں نے موٹر سائیکل والی چابی کی مدد سے گٹو کو کھولا صرف گھر سے لے جانے والے کپڑے پر میں نے کھاد ڈالی اور کینولا کی فصل پر ڈالنے لگا جہاں سے فصل تھوڑی کمزور تھی تو وہاں پر یوریا کھاد ذیادہ ڈالی اور جہاں پر فصل صحیح پرورش کر رہی تھی تو وہاں پر تھوڑی کا مقدار میں ڈالی جب ساری جگہ پر میں نے کھاد ڈالی تو جو بچی میں گٹو کو موٹرسائیکل پر باندھ کر گھر لے آیا تاکہ بروقت ضرورت دوبارہ ڈالی جا سکے بہت ڈالتے وقت میرے پاؤں مٹی لگنے سے خراب ہوگئے تھے تو گھر آکر میں نے پاؤں دھوئے اور پھر وضو کرکے نماز عصر ادا کی پھر میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور ان کو دانہ پانی ڈال کر کوٹھیوں میں بند کیا اور مغرب کے وقت گھر واپس آیا اور روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھی امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئے گی

IMG20221207155157.jpg

IMG20221207154517.jpg

IMG20221207144321.jpg

IMG20221207144222.jpg

IMG20221207154457.jpg

IMG20221207154453.jpg

IMG20221207144657.jpg

IMG20221207144624.jpg

IMG20221207144513.jpg

Friends of Steam, peace be upon you, friends,

how are you all? I hope that all of you are safe and well. By the prayers of your friends, by the grace of Allah, I am also perfectly fine today. I opened my eyes and at that time Fajr Azan was being called, I was lying in bed and then I got up and performed ablution and performed two rak'ahs of Sunnah prayer and went to the mosque to pray in congregation. I went and then when I came back from you, breakfast was being prepared, I had breakfast, then I went to my room and lay in bed and started looking at Facebook on my mobile. opened the shop and then cleaned it after that I went to the roof of the pigeons as usual and I went and took the pigeons out of the cages and then I put a cot on the roof and lay down and then I went to the shop and the shop At two o'clock I closed the shop and after coming home I performed ablution and first performed the Zuhr prayer and then started eating bread. Took a cloth for then I fertilized a gutto from the fertilizer shop. Two hundred rupees worth of fertilizer today was more than before and went to put it on the canola crop. I tried to open it but it didn't open so I opened the gate with the help of a motorcycle key, I just put fertilizer on the cloth I took from home and started putting it on the canola crop where the crop was a little weak then urea. I added more fertilizer and where the crop was growing properly, I added a little amount. When I added fertilizer all over the place, I tied the baby on a motorcycle and brought it home so that it could be applied again in time. At that time, my feet were damaged due to dirt, so I came home and washed my feet and then performed ablution and offered Asr prayer. I wrote today's diary after eating bread. I hope that all of you friends will like this diary of mine toda

Sort:  
 2 years ago 

ap ki fasal achi ho mari dua hai ap acha kam kr rahay hain

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60881.91
ETH 2721.95
USDT 1.00
SBD 2.44