New cage of pigeons

in Urdu Community3 years ago

Hello to all the friends and brothers of STEM
I hope all the friends and brothers working on Steam will be well As the number of pigeons has increased, today I decided to make a new cage. The shopkeeper next to my shop who works as a carpenter, in my post, you have often seen with me, to make a new cage. So he went to the bazaar and brought the jelly. First he made a frame in his shop. When I vacated the cage on the roof, then I helped him and went to the roof and fitted the frame which is very difficult. You can also see from the wind. You are busy with this work till evening. Then there is some work left. I left it thinking of doing it in the morning. This was my busy schedule today.

IMG20211228161531.jpg

IMG20211228153641.jpg

IMG20211228153455.jpg

IMG20211228152252.jpg

IMG20211228152107.jpg

IMG20211228150543.jpg

IMG20211228150533.jpg

IMG20211228150344.jpg

IMG20211228152107.jpg

اسٹیم کے سب دوستوں اور بھائیوں کو السلام علیکم
میں امید کرتا ہوں کہ سٹیم پر کام کرنے والی سب دوست اور بھائی خیر خیریت سے ہوں گے آپ سب کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں جیسا کہ آپ سب بھائی جانتے ہو اور میری ہر پوسٹ میں اکثر ذکر بھی ہوتا ہے مجھے کبوتربازی کا بہت شوق ہے کبوتروں کی تعداد زیادہ ہو جانے کی وجہ سے آج میں نے ایک نیا پنجرہ بنانے کے لئے اپنی دکان کے ساتھ والے دوکاندار جو کہ لکڑی کا کام کرتا ہے میری پوسٹ میں اکثر میرے ساتھ اپ نے دیکھا بھی ہوگا کو ایک نیا پنجرہ بنانے کے لیے کہا تو وہ بازار سے جا کر جلی لے آیا پہلے تو اس نے اپنی دکان پر فریم بنایا جب میں نے چھت پر پنجرے والی جگہ خالی کی تو پھر میں نے اس کی مدد کی اور چھت پر جاکر فریم کو فٹ کیا جو کہ کافی مشکل سے ہوا آپ دوست دیکھ بھی سکتے ہیں ہم شام تک اس کام پر لگے رہے پھر کچھ کام بچ گیا تو صبح کرنے کا سوچ کر اس کو چھوڑ دیا یہ تھی میری آج کی مصروفیات جو کہ میں نے کبوتروں کا نیا پنجرہ بنوایا

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52