گندم کے لیے زمین کو پانی لگایاsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اپ سب دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں روز کی طرح اج بھی اٹھ کر میں نے وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا اج کل ہماری فجر کی نماز کا وقت پانچ بج کر 50 منٹ پر ہے نماز ادا کرنے کے بعد تھوڑی دیر کے لیے میں نے امام صاحب کا مختصر سا درس سنا پھر میں گھر واپس اگیا گھر ایا تو ناشتہ تیار ہوا پڑا تھا میں نے ناشتہ کیا پھر میں نے موبائل اٹھایا اور موٹرسائیکل نکال کر صبح ہی کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر دکان کھولی اور اس کی صفائی کرنے لگا پھر جب مکینک دکان پر ایا تو میں گھر واپس ایا اور گھر سے ایک تھر موس چائے کی بنوا کر میں گندم کاشت کرنے کے لیے زمین کو پانی لگانے کے لیے چلا گیا پانی لگاتے لگاتے 12 بج گئے پھر میں گھر واپس ایا تھوڑی دیر تھکاوٹ دور کرنے کے لیے چارپائی پر لیٹا رہا اور پھر واش روم میں جا کر نہاد ہو کر کپڑے تبدیل کیے اور روٹی کھانے لگا اس کے بعد میں نے ظہر کی نماز ادا کی پھر میں نے ٹی وی ان کیا
IMG20231027082036.jpg

IMG20231027081950.jpg

IMG20231027081949.jpg

IMG20230317164823.jpg

IMG20230317164821.jpg
اور اس پر نیوز سونے لگا جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے مسجد میں جا کر نماز عصر باجماعت نماز ادا کی اور پھر دوبارہ کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر مانی کبوتروں کو تازہ پانی اور باجرہ ڈالا مغرب کی اذان تک میں کبوتروں کی چھت پر ہی بیٹھا رہا اج کی ڈیری بھی میں نے چھت پر ہی بیٹھ کر لکھی امید ہے کہ اپ سب کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 68565.31
ETH 2455.74
USDT 1.00
SBD 2.62