پنکھے کی صفائی کی

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم سناو دوستو کیسا حال چال ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سب بھائیوں کو میں آج کی اس پوسٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں آپ دوستوں کا بہت بہت شکریہ جو میری پوسٹ پڑھتے ہیں اور مجھے لائیک اور ووٹ دیتے ہیں آج سحری کے وقت جب میں اٹھا تو وضو کر رہا تھا تو ہمارے دروازے پر ڈھول بجانے والا آگیا جس کو جا کر میں نے کچھ پیسے دیے پھر آکر میں سحری کرنے لگا سحری کرنے کے بعد میں قرآن مجید کی تلاوت کی جب اذان ہوئی تو میں نے سنت نماز گھر پر ادا کی اور فرض نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد سے واپس آ کر میں اپنے کمرے میں جاکر ہوگیا پھر جب اٹھا تو سب سے پہلے میں نے امی کے پانی والے پنکھے کو باہرصحن میں نکال کر صفائی کرنے لگا کیوں کہ آپ گرمیوں کی شدت میں اضافہ ہو رہا تھا تو دوپہر کے وقت پانی والے پنکھے کی ضرورت محسوس ہوتی تھی تو میں نے اس کو اچھی طرح صفائی کی جو ایک سال سے بند پڑا تھا پنکھے کے پروں کو کھول کر کپڑے کے ساتھ اچھی طرح صاف کیا پنکھے کی صفائی کرنے کے بعد میں نہا دھوکا دوکان بھی چلا گیا دکان پر جا کر اللہ کا نام لے کر کھول کر صفائی کرنے لگا پھر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور کچھ کبوتروں کو اڑایا دوکان سے میں بارہ بجے گھر واپس آیا اور نہا کر سو گیا پھر اٹھ کر نماز پڑھنے اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور گھر پر ٹی وی لگا کر دیکھنے لگا عصر کی اذان ہوئی تو مسجد میں وضو کر کے نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں نماز ادا کر کے چھت پر گیا اور کبوتروں کو دانہ ڈالا اور کوٹھیوں میں بن کر کے افطاری کے وقت گھر واپس آیا یہ تھی میری آج کی مصروفیات
IMG20220318100526.jpg

IMG20220318100510.jpg

IMG20220318100355.jpg

IMG20220318100350.jpg

IMG20220318100341.jpg

IMG20220318100332.jpg

IMG20220318100319.jpg

Sort:  

تصویریں اچھی بنائی ہیں

آب ان کی ضرورت ہو گی کیونکہ گرمی واقعی ہی کافی بڑھ رہی ہے

 2 years ago 

Bht tafsel sa likhi Hy dairy pankhy ki safai Kar k BHT acha kea

Bahot acha kya pehly safi kar ka

 2 years ago 

Sfae ka khyl rkhna chye good

 2 years ago 

Waqai grmi bht ziada ho gae thy phly tu ab allah ka shkr h mousm kafi behtr h

Good dairy

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57951.76
ETH 2347.51
USDT 1.00
SBD 2.36