Make rice for the children of the mosque
سٹیم کے دوستو السلام علیکم دوستو آپ سب کیسا حال چال ہیں مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست خیر و عافیت سے ہونگے عید کی آمد آمد ہے وہ طرف قربانی کی جانوروں کی خرید و فروخت ہورہی ہے الحمدللہ ہم نے بھی قربانی کے لیے دمبہ لے رکھا ہے اللہ پاک ہر مسلمان بھائی کو قربانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آج سویرے اُٹھ کر میں نے وہی کیا اور نماز سنت ادا کر کے مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے کے لئے چلا گیا اور ہمارے گھر کی جماعت چار بج کر تیس منٹ پر تھی نماز ادا کرنے کی بعد میں پیدل واک پر چلا گیا آج موسم بہت ہی پیارا تھا کیونکہ دو دن پہلے ہمارے ہاں بارش ہوئی تھی واک کر کے میں گھر واپس آیا تھوڑی دیر بیٹھ کر آرام کیا جب پسینہ خشک ہوا تو نہانے کے لیے واش روم چلا گیا نہا کر کپڑے چینج کیا اور پھر گھر والوں نے مجھے گوشت لینے کے لیے بھیج دیا گھر والوں کا مسجد کی بچوں کو چاول کھلانے کا پروگرام تھا اس کے بعد میں دکان پر گیا
اور پھر جا کر دکان کھول لی اور کبوتروں کی دیکھ بھال کی جب چاول تیار ہوئے تو گھر والوں نے مجھے کال کی اور میں گھر چلا گیا گھر جاکر میں نے دیکھا تو گھر والوں نے چاول بھی بنائے ہوئے تھے اور ساتھ میں پل یٹیں بھی ایک کپڑے میں باندھی ہوئی تھی میں جاکر لوڈر والا لے آیا اور اس پر چاول لوڈ کرکے مسجد میں لے گیا ابھی مسجد میں بچے پڑھ رہے تھے تو تیرے نام آج میں سب بچوں کو جمع کیا اور ایک لائن میں بیٹھا کر ہم بچوں کو چاول کھلانے لگے چاول کھاتے وقت میں نے بچوں کی فوٹو گرافی بھی کی جواپ دوست دیکھ سکتے ہیں جب سب بچوں نے چاول کھا لیے تو میں نےپلیٹیں جمع کرکے گھر لے آیا اور میں خود چاول کھانے بیٹھ گیا اس وقت گھر میں بھی زیادہ ہونے لگی تو میں دوبارہ دکان پر نہیں گیا اور گھر پر ہی بیٹھا رہا اور پھر عصر کی نماز ادا کرکے چھت پر گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور چھت پر ہی بیٹھ کر میں آج کی پوسٹ لکھنے لگا
Friends of Steam, peace be upon you friends, how are you all? I hope that all my friends will be in good health. Eid is coming. Sacrificial animals are being bought and sold on that side. May God help every Muslim brother to make sacrifices. I got up this morning and did the same. After doing this I went for a walk on foot. Today the weather was very nice because it had rained in our house two days ago. After walking I came back home. I sat for a while and rested. I changed my clothes and then the family sent me to get meat. The family had a program to feed the children of the mosque with rice. After that I went to the shop and then went and opened the shop and took care of the pigeons when the rice. When I was ready, my family called me and I went home. When I went home, I saw that my family was making rice and I was with them. The bricks were also tied in a cloth. I went and brought a loader and loaded rice on it and took it to the mosque. The children were studying in the mosque. So today I gathered all the children in your name When I started eating rice, I also took photographs of the children while eating rice. You can see the answer. When all the children ate rice, I collected naplets and brought them home. I sat down to eat rice myself. I did not go to the shop again and stayed at home and then after Asr prayers I went to the roof and watered the pigeons and while sitting on the roof I started writing today's post