Made a program with friends tonight's roti

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے دوستوں کو سلام علیکم امید ہے کہ آپ سب بھائی تندرست اور صحت مند ہوگیا الحمدللہ میں بھی تندرست ہو سنو دوستو آپ سب کیسے ہو آپ کے پاس موسم برسات میں بارشوں کا دوسرا سلسلہ شروع ہوا ہے کہ نہیں ہمارے پاس تو آج بھی بادل تھے مگر بارش نہیں ہوئی اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک رحمت کی بارش نازل فرمائے اور ہر قسم کی مصیبت اور پریشانی سے محفوظ رکھے آج سویرے جب میں نے آنکھ کھولی تو اس وقت چار بج کر بیس منٹ تھے ابھی نماز باجماعت میں کافی ٹائم تھا تو میں بستر پر لیٹ رہا پھر اٹھ کر وضو کیا اور دو رکعت میں سنت ادا کر نماز باجماعت ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد میں نے واک کی گھر واپس آکر ناشتہ کیا اس کے بعد میں آزاد ہو کر سکتے تبدیل کیے اور میں قبرستان پر چلا گیا جہاں پر میں نے اپنے والد اور رشتہ داروں کی قبروں کی دیکھ بھال کی اور قبروں کی صفائی کر کے فاتحہ پڑھنے کے بعد میں دکان پر چلا گیا جاکر میں نے اللہ کا نام لے کر دکان کھولی اور پھر صفائی کر کے بیٹھ گیا جب مکینک آیا تو میں نے اس کو دوکان پر بیٹھایا
IMG20220728202407.jpg
اور خود کبوتروں کی چھت پر دانا پانی ڈالنے کے لیے چلا گیا دانہ پانی ڈال کر دکان پر آکر بیٹھ گیا اور پھر جب میں گھر واپس گیا تو روٹی کھا کر کچھ دیر موبائل پر لڈو کھیل لی اور پھر سو گیا اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور گھر والوں نے چائے دی اور پھر میں موبائل پر فیس بک دیکھ کر رہا چھ بجے میں دوبارہ کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میرے دوست بھی آگئے
IMG20220728205207.jpg

IMG20220728205047.jpg

IMG20220728205032.jpg
ہم نے کافی دیر تک گپ شپ کرتے رہے پھر ہم دوستوں نے آج شام کی روٹی ہوٹل پر کھانے کا پروگرام بنایا مغرب کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس آیا اور نماز ادا کرکے گھر والوں کو بتا کر دوستوں کے ساتھ ہوٹل پر چلا گیا جہاں پر ہم نے مرغی کی کڑھائی بنوائی اور ساتھ میں رہتا اور سلاد بھی منگوایا کڑھائی بہت ہی مزے کی بنی ہوئی تھی نام ہوٹل سے روٹی کھا کر دس بجے فارغ ہوئے اور پھر میں نے گھر آ کر وضو کر کے عشاء کی نماز ادا کی پھر اپنی چارپائی پر جا کر لیٹ گیا اور آج کی پوسٹ لکھنے کے بعد سو گیا
Salaam Alaikum to the friends of STEAM, I hope that all of you brothers are healthy and well. Alhamdulillah, you are also healthy. Listen, friends, how are you all? Have you started the second series of rains in the rainy season? We still had clouds today. But it didn't rain. I pray to Allah Almighty to send rain of mercy and protect me from all kinds of trouble and trouble. When I opened my eyes early today, it was twenty minutes past four.
IMG20220728212604.jpg
There was plenty of time for the congregational prayer. So I was lying on the bed, then I got up and performed ablution and performed Sunnah in two rakats and went to the mosque to pray in congregation. After praying in the mosque, I walked back home and had breakfast. I changed what I could and I went to the cemetery where I took care of the graves of my father and relatives and after cleaning the graves and reciting Fatiha I went to the shop and opened the shop in the name of Allah. And then cleaned and sat down. When the mechanic came, I sat him on the shop and went to pour grain water on the roof of the pigeons. Poured some water and sat down at the shop and then when I went back home I ate bread and played Ladoo on my mobile for a while and then fell asleep and got up I prayed and my family gave me tea and then I charged on my mobile. Looking at the book, at 6 o'clock I again went to the roof of the pigeons, where my friends also came. He came and after praying, told his family and went to the hotel with his friends, where we made a chicken curry. I stayed together and ordered a salad. The curry was very delicious. And then I came home and performed ablution and performed the Isha prayer, then went to my bed and slept after writing today's post.

Sort:  
 2 years ago 

Meri favourite karahi gosht🥘

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63315.26
ETH 2668.31
USDT 1.00
SBD 2.79