میری آج طبیعت خراب تھی

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہوں گے آپ سب بھائیوں کی دعاؤں اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں کل میں ڈائری نہیں لکھ سکا تھا کیو کے سویرے میں اٹھا تو میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی میرا گلہ خراب تھا اور ساتھ میں بخار بھی تھا میں اٹھ کر واش روم میں گیا اور وہا جا کر وضو کیا اور پھر میں نے کمرے میں آ کر نماز ادا کی آج میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے نہیں گیا تھا نماز ادا کر کےبستر میں لیٹ گیا بعد میں اپنے کمرے میں آیا اور اپنے بستر میں جا کر لیٹ گیا جب سب گھر والو نے ناشتہ کر لیا تو پھر میں نے اپنے لیے پیس گرم کرنے کے لیے کہا تو گھر والے میرے لیے پیس گرم کر کے اور ساتھ میں شہد لے ائے میں نے پیس پر شہد لگا کر چائے کے ساتھ کھائے پھر میں بستر میں پڑا رہا پھر میں ڈاکٹر کو دیکھانے گیا تو ڈاکٹر نے مجھ کو چیک کیا اور پھر ایک ٹیکہ لگایا اور کچھ گولیاں دی جن کو لے کر میں گھر ا گیا گھر اکر میں نے گولیوں کی ایک خوراک پانی کے ساتھ لی پھر میرے موبائل پر مکینک کی کال آ ئی تو میں نے اس کو اپن ی طبیعت خراب ہونے کا بتایا اور دوکان کی چابیاں لے کر جانے۔کو کہا مکینک جب میرے گھر دوکان کی چابیاں لینے ایا تو میں نے اس کو کبوتروں کی دیکھ بھال اور اور دانہ پانی ڈالنے کو بھی کہا پھر مجھ کو گھر والو نے دھوپ میں جاکر پائی ڈال کر بستر بنانا دیا اور میں بستر میں پڑا رہا پھر میں نے ایک سیب کھایا ظہر کے وقت میں نے وضو کر کے نماز ادا کی پھر گھر والوں نے مجھ کو چائے بنا کر دی اور میں نے چائے کے ساتھ دوبارہ گولیوں کی خوراک لی اور اپنے کمرے میں جاکر لیٹ گیاجب طبیعت ٹھیک ہوئی تو موبائل پر انٹرنیٹ ان کر کے موبائل پر فیس بوک دیکھتا رہا پھر میں نے پوسٹ لکھنا شروع کر دی

IMG20230213092305.jpg

IMG20230213092346.jpg

IMG20230213092342.jpg

IMG20230213191024.jpg

IMG20230213190959.jpg

Assalamualaikum friends of Steam, listen to my friends, how are you all? I hope that all my friends and brothers will be well and healthy. With the prayers of all brothers and the grace of Allah, I am also perfectly fine. I have no diary tomorrow. I was able to write. I woke up in the morning and my health was not good. My throat was bad and I also had a fever. I did not go to the mosque to pray, after praying I lay down in bed. Later I came to my room and went to my bed and lay down. He said that the family warmed the bread for me and brought honey along with it. I put honey on the bread and ate it with tea. Then I was lying in bed. Then I went to see the doctor. The doctor checked me and then gave me an injection. I took a dose of pills with water and then I received a call from the mechanic on my mobile phone. He told me that his health was bad and asked him to take the keys of the shop. When the mechanic came to my house to take the keys of the shop, I also asked him to take care of the pigeons and to pour some water. I went and made the bed and I stayed in the bed then I ate an apple and at noon I performed ablution and prayed then the family made me tea and I took the pills again with the tea. I took it and went to my room and lay down. When I felt better, I turned on the internet on my mobile and watched Facebook on my mobile, then I started writing the post.

Sort:  

اللہ پاک آپ کو صحت دے اور باقاعدگی سے دوا بھی لیتے رہنا

han g la ra ap ka shukriya

 2 years ago 

Allah pk apko seht dy mousam bhi change ho rha h iss vja sy bhi sb ki tbeaten khrab

han g mosam khbrab ab garmi ka mosam a raha hai,

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56769.47
ETH 2402.64
USDT 1.00
SBD 2.30