میلاد پاک کی دعوت پر گیا

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں آج اٹھ کر جب میں واش روم گیا اور وضو کر کے اپنے کمرے میں واپس آیا اور دو رکعت سنت نماز ادا کرکے گھڑی پر ٹائم دیکھا تو جماعت کا وقت ہو گیا تھا آپ مسجد میں جا کر جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا مشکل تھا تو میں نے گھر پر ہی نماز ادا کر دی نماز ادا کرکے میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگا پھر جب ناشتہ تیار ہوا تو گھر والوں نے مجھے ناشتہ کرنے کے لیے بلایا اور میں کچن میں جا کر ناشتہ کرنے بیٹھ گیا اور پھر اپنے کمرے میں واپس آ کر فیس بک آن کر کے دیکھنے لگا پھر نہا کر کپڑے تبدیل کئے اور دکان پر گیا میں نے جاکر دکان کھولی اور اس کی صفائی کی اور پھر کبوتروں کی دیکھ بھال اور ان کو دانہ پانی ڈالا اور پھر دکان پر آکر بیٹھ گیا دس بجے میں ماموں کے میلاد پاک اور کمروں کی چھت کی دعوت تھی مکینک کو دکان بند کر کے چلے جانے کو کہا اور میں خود دعوت پر چلا گیا جب میں ماموں کے گھر پر پہنچا تو قرآن خوانی ہو رہی تھی میں بھی جا کر قرآن مجید پڑھنے لگا گیارہ بجے قرآن خوانی ختم ہوئ ی اور میلاد کا پروگرام شروع ہوگیا جس میں اور ایک مولانا صاحب نے خطاب کیا اور نعت خوان بھی تھے جنہوں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت پڑھی اس دوران شرکاء نے دل کھول کر نعت پڑھنے والے کی حوصلہ افزائی کی 11:30 دعا خیر ہوئی اور روٹی پھیلانا شروع کر دی روٹی میں گوشت کا سالن اور گڑ کا حلوا بنا ہوا تھا میں بھی روٹی کھانے لگا اور پھر میں نے روتی تقسیم کرنے میں مدد بھی کی اس دوران میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی کی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ایک بجے میں گھر واپس آیا اور پھر نے وضو کر کے نماز ادا کی اس کے بعد میں زمینوں پر چلا گیا اور کینولے کی فصل دیکھی ماشااللہ کینولے کی فصل بہت ہی اچھی تھی اب تو دو تین دن کے بعد دو سے پانی بھی لگانا ہے زمینوں سے واپس آ کر میں چھت پر کر گیا اور پانی والی موٹر چلا کر چھت پر وضو کیا اور چھت پر ہی نماز ادا کی اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور چھت پر ہی بیٹھ کر اس کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کے آپ سب دوستوں کو میری پسند آئے گی

IMG20221121115121.jpg

IMG20221121115116.jpg

IMG20221121114846.jpg

IMG20221121114835.jpg

IMG20221121113226.jpg

IMG20221121113212.jpg

IMG20221121113150.jpg

IMG20221121113038.jpg

IMG20221121113023.jpg

IMG20221121104610.jpg

Assalamu Alaikum to Steam friends, listen to my friends, how are you all? I hope that all of you are doing well. Alhamdulillah, I am also doing well today. After performing two rak'ahs of Sunnah prayer, I looked at the time on the clock and it was time for the congregation. It was difficult to go to the mosque and pray with the congregation, so I prayed at home. Then when the breakfast was ready, my family called me to have breakfast and I went to the kitchen and sat down to have breakfast and then came back to my room and turned on Facebook and watched it then took a bath and changed my clothes and went to the shop. I went and opened the shop and cleaned it and then took care of the pigeons and gave them some water and then came and sat in the shop. At ten o'clock I was invited for my uncle's birthday and the roof of the rooms. The mechanic closed the shop and left. He asked me to go and I went on my own invitation. When I reached my uncle's house, the Qur'an was being recited. I also went and started reciting the Qur'an. And the Milad program started in which another Maulana Sahib addressed and there was Naat Khan who recited the Naat of the Holy Prophet PBUH during which the participants encouraged the reciter with open heart 11:30 Dua Well done and started spreading the roti, meat curry and jaggery halwa were made in the roti I also started eating the roti and then I also helped in distributing the roti during this time I also took some photography which can be shared with you friends. I am doing it. I returned home at one o'clock and then performed ablution and prayed. After that I went to the fields and saw the canola crop. Masha'Allah, the canola crop was very good. Now after two or three days, water is also available. After coming back from the lands, I went to the roof and ran the water motor and performed ablution on the roof and offered prayers on the roof and poured water to the pigeons and sat on the roof and started writing his diary. All you friends will like me

Sort:  

لوگوں کے بہت سے اجتماع ہیں. کھانا بہت مزیدار لگ رہا ہے. آپ سب نے مزیدار کھانے کا لطف اٹھایا۔

 2 years ago 

واقعی کھانا بہت اچھا لگ رہا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 62539.28
ETH 2437.94
USDT 1.00
SBD 2.67