مکئی کی فصل کو کھاد لگائی

in Urdu Communitylast year (edited)

سٹیم کے دوستوں اور بھائیوں السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ میرے سٹیم کمیونٹی کے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے کافی دنوں کی مصروفیات اور کچھ مجبوری کی وجہ سے میں اپنے دوستوں اور بھائیوں کے ساتھ رابطہ نہیں رکھ سکا اس کے لئے میں تمام دوستوں اور بھائیوں سے معذرت خواہ ہوں آج میں دوبارہ سٹیم کمیونٹی میں آج کی ڈائری لے کر حاضر ہوا ہوں سویرے جب مجھے گھر والوں نے اٹھایا تو اس وقت چار بج کر دس منٹ تھے میں اٹھ کر واش روم گیا اور پھر وضو کر کے دو رکعت نماز سنت نماز ادا کی اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا آج ہماری صبح کی نماز کا وقت چار بج کر تیس منٹ تھا میں نے مسجد میں جاکر صبح کی نماز ادا کی اور پھر نماز ادا کرنے کے بعد دعا کرنے کے لئے چلا گیا آج موسم انتہائی خوشگوار تھا اس لئے واک کرنے میں بہت ہی مزا آیا جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا پھر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور مکئی کی فصل دیکھنے کے لیے زمینوں پر چلا گیا جب میں نے جا کر مکئی کی فصل لے گی تو مکئی کی فصل میں مجھے کوئی جگہ کمزور لگی پھر میں گھر واپس آیا اور گھر سے پیسے اور ایک کپڑا اٹھا کر دکان پر جہاں سے میں نے آدھا گٹو یوریا کھاد کا لیا اور پھر مکئی کی فصل پر چلا گیا جہاں پر میں نے کپڑے میں یوریا کھاد ڈال کر مکئی کی فصل پر ڈالنے لگا جو جگہ کمزور تھی پھر میں گھر واپس آیا اور تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد واش روم میں جا کر نہا کر کپڑے تبدیل کیا اور پھر میں دوکان پر چلا گیا آج دوکان پر مجھے جاتے ہوئے کافی دیر ہوگئی تھی میں نے جاکر دکان کھولی اور اس کی صفائی کی اور پھر کبوتروں کو دانہ ڈال کر دوبارہ دکان پر آکر بیٹھ گیا آج موسم ٹھنڈا تھا تو اس لیے ٹائم کا پتا ہی نہیں چلا جب میں نے ٹائم دیکھا تو اس وقت دن کا ایک بج رہا تھا میں نے دکان بند کی اور پھر گھر آ کر منہ ہاتھ دھویا اور روٹی کھانے لگا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا تین بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرکے چائے پینے لگا پھر میں پانچ بجے کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور ان کو باجرہ ڈالا جب عصر کی نماز کا وقت ہوا تو میں نے چھت پر ہی موٹر چلا کر وضو کیا اور نماز عصر ادا کرنے لگا پھر میں نے چھت پر ہی بیٹھ کر آج کی ڈائری لکھی امید کرتا ہوں کے آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی

IMG20230531070400.jpg

IMG20230531070156.jpg

IMG20230531070143.jpg

Hello friends and brothers of Steam, I hope that all my friends and brothers of the Steam community are doing well. Apologies to all my friends and brothers. Today I am back in the steam community with today's diary. In the morning when my family picked me up, it was ten minutes past four. I got up and went to the washroom and then did ablution. I performed the rakat sunnah prayer and then went to the mosque to perform the congregational prayer. Today our morning prayer time was 4:30. Today the weather was very pleasant so it was very nice to walk. When I came back home, breakfast was ready. I went to pick the corn crop, then I found some weak point in the corn crop, then I returned home and took money and a cloth from the house to the shop from where I bought half a gutto of urea fertilizer and then the corn crop. I went to where I put urea fertilizer in my clothes and applied it on the corn crop which was weak then I came back home and after resting for a while I went to the washroom and took a bath and changed my clothes and then I went to the shop. Today you went to visit them. It was quite late. I went and opened the shop and cleaned it. When I saw the time, it was one o'clock in the day, I closed the shop and then came home, washed my face and ate bread, and after that I went to my room and started to rest. I woke up at three o'clock. I performed ablution and performed the Zuhr prayer and started drinking tea. Then at five o'clock I went to the roof of the pigeons, where I took care of the pigeons and fed them millet. I started offering Asr prayer and then I sat on the roof and wrote today's diary. I hope all of you friends and brothers will like my today's diary.

Sort:  
 last year 

Bhot achyy

.thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 66671.81
ETH 3087.26
USDT 1.00
SBD 3.68