it was very hot today

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم دوستو آپ سب دوستوں کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں ۔ الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہو آج میں نے سویرے اٹھ کر وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز ادا کرکے مسجد سے نکل کر میں واک پر گیا جب گھر واپس آیا تو گھر والوں کو ناشتہ تیار کرنے کے لئے کہا اور میں جا کر واش روم میں نہانے لگا اور پھر باہر نکل کر ناشتہ کیا اس کے بعد میں گھر پکانے کیلئے سبزی لینے چلا گیا سبزی گھر پر دیکھ کر میں دکان کے لیے نکل گیا جاکر میں نے اللہ کا نام لے کر دوکان دن چھٹیوں کے بعد آج دکان کھولی نوحہ اور 10 محرم الحرام کے احترام میں میں نے دوکان بند کی ہوئی تھی دوکان کی صفائی کی اور پھر دکان پر بیٹھ گیا میرے مکینک نے آج بھی چھٹی کی تھی اور وہ دکان پر نہیں آیا تھا پھر میں چھت پر گیا اور کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور ان کو دانا پانی ڈالا اس دن دکان بند کرکے میں کبوتروں کے لیے چپس لینے چلا گیا پھر شرط پر آکر میں نے کبوتروں کو چیپس ڈال چپس کھانے سے کبوتروں کی وٹامن کی کمی پوری ہوتی ہے اور پھر آج گرمی اور دھوپ زیادہ تھی تو میں نے کبوتروں کے ڈربے پر بوریاں ڈال دی بوریا ڈالنے میں میرے ایک دوست نے میری مدد کی آج میں بھی گیارہ بجے دوکان بند کرکے گھر واپس آ گیا تھا کیونکہ بہت زیادہ گرمی تھی اور بجلی بھی نہیں تھی جس کی وجہ سے دوکان پر بیٹھنا مشکل تھا نہا کر میں ایک بار نہ آیا اور پھر گھر والے روٹی کھا رہے تھے تو میں بھی روٹی کھانے میں شامل ہو گیا اور پھر کمرے میں جاکر یو پی ایس آن کیا اور پنکھے کے نیچے جا کر سو گیا پھر میں پانچ بجے کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور بوریاں اٹھا لیں تاکہ ان کو تازہ ہوا لگے کبوتروں کی چھت پر ہی بیٹھ کر میں نے آج کی ڈائری لکھی

IMG20220810093724.jpg

IMG20220810093722.jpg

IMG20220810093712.jpg

IMG20220810093654.jpg

IMG20220807102111.jpg

IMG20220807102024.jpg

IMG20220807094041.jpg

Assalam Alaikum to all Steam friends, how are you friends? I hope you are all doing well. Alhamdulillah may you be well. Today I got up early and performed ablution and then went to the mosque to offer the Fajr prayer. After offering the prayer, I left the mosque and went for a walk. He said and I went and took a bath in the washroom and then went out and had breakfast, after that I went to buy vegetables to cook at home. After that the shop opened today mourning and in respect of 10th of Muharram, I closed the shop, cleaned the shop and then sat at the shop. And took care of the pigeons and gave them water, that day I closed the shop and went to buy chips for the pigeons. And the sun was high, so I put sacks on the pigeons. One of my friends helped me to put the sacks. I closed the shop at eleven o'clock today and returned home. I went because it was very hot and there was no electricity, due to which it was difficult to sit in the shop. Switched on the UPS and went under the fan to sleep then I went to the pigeon loft at 5 o'clock and took care of the pigeons and picked up the sacks to give them fresh air Sitting on the pigeon loft I wrote today's diary. wrote

Sort:  

یہ اچھا عمل ہے کہ آپ نے 10 محرم کو دکان بند کر دی۔

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 96214.90
ETH 3346.76
USDT 1.00
SBD 3.63