How was your day

in Urdu Community3 years ago

اسٹیم کے سب دوستوں اور میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب اچھے اور صحت مند ہوں گے میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو ہر بیماری سے محفوظ رکھے امید ہے کہ سردیوں سے خود اور اپنی فیملی کو بچا کر رکھے ہوئے ہوں گے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میں بھی بالکل ٹھیک ہو آج صبح جب نیند سے بیدار ہوا تو اس وقت چھ بج کر چالیس منٹ سے صبح کی نماز کا وقت ختم ہونے والا تھا تو میں جلدی جلدی واش روم کیا اور وضو کر کے صرف دو رکعت نماز فرض پڑھے اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے لیے بیٹھ گیا تلاوت کرنے کے بعد میں نے نہار منہ دوائی لی اور چادر اوڑھ کر واک کرنے کے لئے نکل گیا جب میں وقت واک کرکے واپس آیا تو گھر والوں کو ناشتہ بنانے کے لیے کہا گھر والوں نے مجھے ایک میٹھی روٹی بنا کر دی جو کہ میں نے چائے کے ساتھ کھائی پھر اپنے کمرے میں لیٹا رہا نو بجے اٹھا اور نہا دھو کر اپنی سائیکل نکالی اور دوکان پر چلا گیا دوکان پر جاکر اللہ پاک کا نام لیا اور دکان کھولی اور اس کی صفائی کی جب کام کرنے والا مکینیک آیا تو میں دکان سے اٹھ کر کبوتروں کی چھت پر چلا گیا اور وہاں جاکر کبوتروں کو کوٹھیوں سے نکالا اور ان کو دانہ پانی ڈالا اور میں چھت پر چارپائی دھوپ میں نکال کر اس پر لیٹ رہا آج میں نے دکان پر ہی سموسے منگوا کر کھائے پھر ظہر کے وقت ایک دوست آگیا اور اس کے ساتھ کسی جگہ پر چلے گئے وہاں سے ہم شام کے بعد واپس آئے تو سب سے پہلے میں چھت پر گیا اور وہاں پر کبوتروں کو موٹر چلا کر تازہ پانی ڈالا اور دانے دیے جب کبوتروں نے کھا لیں تو پھر میں نے ان کو کوٹھیوں میں بند کیا اور گھر آیا گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر روٹی کھائی گپ شپ کی اور پھر آج کی تحریر لکھنے لگا

IMG20211219185223.jpg

IMG20211219184356.jpg

IMG20211219184328.jpg

IMG20211219184234.jpg

Hello to all the friends of STEM and I hope you are all well and healthy By the grace of Allah Almighty, I will be fine too. I prayed two rak'ats of obligatory prayers and sat down to recite the Holy Qur'an. He said that his family made me a sweet bread which I ate with tea and then I was lying in my room.
IMG20211219184411.jpg
When the mechanic came to open and clean it, I got up from the shop and went to the roof of the pigeons and there I took the pigeons out of the rooms Dala and I took out the bed on the roof in the sun and lay on it. Today I ordered samosas from the shop and ate them. Then at noon a friend came and went somewhere with him. Before I went to the roof and there the pigeons were driven by motor and given fresh water and grains. Then he started writing today's article

Sort:  

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57517.26
ETH 3075.25
USDT 1.00
SBD 2.34