how are you today

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے سب دوستوں اور بھائیوں کو السلام علیکم الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ میرے تمام بھائی بھی خیر خیریت سے ہوں گے آج دن کا آغاز بھی روز کی طرح صبح اٹھ کر نماز فجر سے کیا نماز ادا کرنے کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا اور پھر جوتے پہن کر باہرواک کے لیے چلا گیا آج اتوار کا دن تھا تو چھٹی والے دن کی وجہ سے کافی لڑکے مجھے واک کرتے ہوئے نظر آئے جن کے ساتھ میں نے گپ شپ بھی کی واک ختم کر کے جب میں گھر آیا پہلے میں نے جوتے اتارے اور چپل پہن لی گھر والوں نے ناشتہ پہلے سے ہی بنا رکھا تھا تو میں بھی بیٹھ کر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے کمرے میں آیا موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا اور میں باہر جا کر گھر کے پانی والا گٹر صاف کرنے لگا اس میں مٹی بھر جانے کی وجہ سے پانی باہر نکل رہا تھا اس کو صاف کرنے کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا نہا دھو کر کپڑے چینج کیا اور باہر آ کر کمرے میں آ کر جوتے پہنے اور تیار ہو کر موبائل اٹھا کر دکان پر چلا گیا دکان پر جا کر اللہ تعالی کا نام لیا اور دکان کو کھولا مکینک کا انتظار کرنے کے لیے دکان پر بیٹھ گیا جب دوکان مکینک آیا تو میں دکان اس کے حوالے کر کے چھت پر کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے چلا گیا پہلی کبوتروں کو کوٹھیوں سے باہر نکالا پھر ان کو دانہ ڈالا اور موٹر چلا کر پانی والے برتنوں کو اچھی طرح سے صاف کیا کیونکہ موسم تبدیل ہونے کی وجہ سے کبوتروں میں وائرس پیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے اس لیے برتنوں کو صاف کر کے اس میں دوائی ڈالی اور پانی میں ملا کر سب کی کوٹھیوں میں علیحدہ علیحدہ رکھیں اور میں چارپائی باہر دھوپ میں ڈال کر بیٹھ گیا میں وہاں پر دو بجے تک رہا پھر گھر آکر دوپہر کی روٹی گی اور نماز ظہر ادا کرکے چائے پی اور پھر عصر کے بعد دوبارہ میں چھت پر چلا گیا جاکر کبوتروں کو دوبارہ تھانہ اور پانی ڈالا اور ان کو کوٹھیوں میں بند کیا شام کے وقت میں گھر واپس آیا اور نماز مغرب ادا کی اور پھر رات کا کھانا کھا کر میں آج کی ڈائری لکھنے لگا امید ہے کہ میرے سب بھائی میری آج کی مصروفیات کو پسند کریں گے

IMG20220212101414.jpg

IMG20220212101359.jpg

IMG20220212101334.jpg

IMG20220212101318.jpg

IMG20220212101006.jpg

IMG20220212100958.jpg

IMG20220212100953.jpg

IMG20220212100937.jpg

IMG20220212100921.jpg

To all the friends and brothers of Steam, I am fine and I pray that all my brothers will be well. Today is the beginning of the day as well. He started reciting Pak and then he went out for a walk wearing his shoes. When I came home, I took off my shoes and put on my slippers. The family had already made breakfast, so I sat down and started having breakfast. I started cleaning the water gutter. The water was coming out because it was full of mud. After cleaning it, I went to the washroom to take a bath, washed and changed my clothes and came out of the room and put on my shoes. When he got ready, he picked up his mobile phone and went to the shop. He went to the shop and mentioned the name of Allah Almighty and opened the shop. So I handed over the shop to him and went to the roof to take care of the pigeons. First I took the pigeons out of the cages then put them in the grain and started the motor and cleaned the water containers thoroughly as the weather changed. Due to the risk of virus in pigeons, clean the utensils and put medicine in it and mix it with water and keep it separately in all the rooms and I put the bed outside in the sun and sat there till 2 o'clock. Then she would come home and have lunch and tea after performing Zuhr prayers and then after Asr I would go to the roof again and go to the police station and water the pigeons again and lock them in the rooms. Maghrib paid and then after dinner I started writing today's diary. I hope all my brothers will like my busy schedule today.

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 61219.98
ETH 2927.64
USDT 1.00
SBD 3.66