Heard the address of Mudassar Hussain Moini

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے کالے تو آر والے دن میں نے صبح اٹھ کر نماز ادا کرکے ناشتہ کیا اور پھر نہا دھو کر دکان پر چلا گیا میں نے اللہ کا نام لے کر دکان کھول لی اور پھر کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر جا کر میں نے چھت کی صفائی کی اور پھر میرا ایک دوست تھا جس نے پانی والی موٹر چلا کر چھت پر رکھے ہوئے تمام برتنوں اور پانی کے کولر اور کبوتروں کی پلیٹوں کو صاف کیا پانی والے کولر کو پانی سے بھر کر رکھا بارشوں کی وجہ سے سب چیزیں میلی کچیلی پڑی ہوئی تھی پھر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پانی میں پودنا شامل کر کے دیا اور دوست کے ساتھ گپ شپ لگاتے رہے جب دوست چلا گیا تو میں نیچے دوکان پر آکر بیٹھ گیا میں نے ایک بجے دکان کو بند کیا اور پھر گھر واپس آیا تو منہ دھو کر روٹی کھانے بیٹھ گیا پھر میں نے انٹر نیٹ آن کرکے کچھ دیر لڈو کی گیم کھیلی اور پھر آرام کیا چار بجے کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کر کے نماز ظہر ادا کی پھر گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دیں اور پھر میں ٹی وی آن کرکے نیو سننے لگا چھ بجے میں کبوتروں کی چھت پر گیا کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور مغرب تک چھت پر ہی بیٹھا رہا مغرب کی نماز کے بعد مسجد میں جاکر نماز مغرب ادا کی اور پھر گھر آکر روٹی کھائی اس کے بعد میں ٹی وی آن کرکے پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھنے بیٹھ گیا جب پاکستان نے بیٹنگ کرلی تو میں نے نماز عشاء ادا کی پھر ساتھ والے محلے میں مولانا مدثر حسین معینی شاپور صدر والے کا خطاب تھا جو کہ میرے پسندیدہ ہیں اور اکثر ان کا خطاب میں یوٹیوب پر سنتا رہتا ہوں کزن کو ساتھ لے کر ہم وہاں پر پہنچ گیا جب ہم وہاں پر پہنچے تو مولانا صاحب ابھی روٹی کھا رہے تھے ہم نے بھی وہاں بیٹھ کر میزبان اور معینی صاحب کے پرزور اصرار پر تھوڑی سی روٹی کھائی اور پھر ان کے خطاب کا ٹائم ہوا تو ہم معنی صاحب کے ساتھ مسجد میں چلے گئے اور وہاں پر ہم نے معین صاحب کا خطاب سنا جب خطاب ختم ہوا تو درود و سلام کے بعد دعا ہوئی اور مجھے گھر واپس آتے وقت تقریبا رات کا ایک بجا گیا تھا جس کی وجہ سے میں کل کی ڈائری نہیں لکھ سکا اس لیے کل کی ڈائیری آج صبح سویرے لکھ رہا ہوں امید ہے کہ میرے سب بھائیوں اور بہنوں کو میری کل کی ڈائیری پسند آئے گی

IMG20220801100433.jpg

IMG20220801100343.jpg

IMG20220801100324.jpg
Friends of Steam, peace be upon you, listen to my friends, how are you all? I hope you are all doing well. On a dark day, I woke up in the morning, prayed and had breakfast, and then took a bath and went to the store. opened a shop in the name of and then went to the roof of the pigeons where I went and cleaned the roof and then I had a friend who ran a water motor and cleaned all the pots and water coolers and pigeons on the roof. Cleaned the plates, filled the water cooler with water, everything was dirty due to the rains, then I gave the pigeons water and added mint to the water and chatted with the friend when the friend. After leaving, I came down to the shop and sat down. I closed the shop at one o'clock and then came back home, washed my face and sat down to eat bread. I woke up at 10:00 am and performed ablution and performed the Zuhr prayer. Then my family made me tea and then I turned on the TV and started listening to the news. At six o'clock I went to the pigeon loft. After the Maghrib prayer, I went to the mosque and offered the Maghrib prayer and then came home and ate bread. After batting, I offered Isha prayer, then in the next neighborhood Maulana Mudassar Hussain Moini Shapoor was the address of the president, who is my favorite and I often listen to his address on YouTube. When we reached there, Maulana Sahib was still eating bread, we also sat there and ate a little bread on the strong insistence of the host and Moini Sahib, and then it was time for his address, so we went to the mosque with Manta Sahib and There we listened to Moin Sahib's address. When the address was over, there was a prayer after greetings and greetings, and it was almost one o'clock when I returned home, due to which I could not write yesterday's diary, so yesterday's diary. Writing early this morning hope all my brothers and sisters will like my yesterday diary
IMG20220801100239.jpg

IMG20220801100208.jpg

IMG20220801100201.jpg

IMG20220624085645.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33