Groundnut crop pressure applied today

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم سناو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب بھائی خیر و عافیت سے ہونگے او بھائی اور دوستوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں صبح اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد سے گھر واپس آ کر قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر ناشتہ کیا تھوڑی دیر کے لئے میں نے سکیم کے دوستوں کی پوسٹیں پڑھی اور ان پر کمنٹس کیے پھر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور گھر والوں کو آج پکانے کے لئے مرغی کا گوشت لے کر دیا الحمدللہ آج میری مونگ کی فصل کی تھریشر تھی جس کے لیے صبح ہی میں نے مزدوروں کو زمین پر بھیج دیا تھا پھر میں دکان پر گیا اور مکینک کو دوکان کی چابیاں دے کر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور زمین پر جانے ہی والا تھا تو مزدوروں کی کال آگئی جنہوں نے کہا کہ آج موسم بارش والا بند رہا ہے اس لیے آپ مونگ کے بھروسے پر بارش آ جانے کی صورت میں ڈالنے کے لیے ایک کالی لیتے آنا تو پھر میں دلیوالی میں گیا جہاں سے میں نے ہارڈ ویئر کی دکان کالی لی جو کہ جا کر نا نے مزدوروں کو دی جب ہلکی ہلکی بارش ہوئی تو ہم نے کالی بھوسے پر ڈال دی بارش ہونے کی وجہ سے منہ ک ی فصل میں نمی بن گئی تھی اس لیے ہم نے تھریشر بند کر دی اور جو مونگ کی فصل نکلی ہوئی تھی ان کو گٹوں میں بند کر کے گدھا ریڑھی پر لوڈ کرکے میں گھر لے آئے اور ان کو میں نے کمرے میں جا کر فرش پر پھیلا دیا تاکہ وہ خشک ہو جائے پھر میں نے نہا دھو کر نماز ظہر ادا کی اور پھر روٹی کھانے لگا میں تھکا ہوا تھا اس لئے کمرے میں جاکر تو چارپائی پر لیٹ گیا اور پھر عصر کے وقت اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور پھر کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے میں چھت پر چلا گیا اچھا پر بیٹھ کر میں نے آج کی پوسٹ لکھی امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی
IMG20220911111139.jpg

IMG20220911111128.jpg

IMG20220911111125.jpg

IMG20220911110932.jpg

IMG20220911110911.jpg

IMG20220911110818.jpg

IMG20220906121602.jpg

Assalam Alaikum to my Steam friends, how are you all doing, I hope you are all safe and well, and with the prayers of my brothers and friends, I am also fine. I went to the mosque to do this, after returning home from the mosque, I recited the Holy Quran and then had breakfast. For a while, I read the posts of scheme friends and commented on them. Alhamdulillah, today was the thresher of my groundnut crop, for which I had sent the laborers to the ground in the morning, then I went to the shop and gave the keys of the shop to the mechanic and poured water to the pigeons and When I was about to go to the ground, I got a call from the workers who said that today the weather has been rainy, so you should take a black one to put in the ground in case of rain, then I went to Diliwali from where I took black from the hardware store which I gave to the workers when it rained lightly, we put the black on the straw because it was raining. There was moisture in the groundnut crop, so we stopped the thresher and put the groundnut crop in bales and loaded it on a donkey cart and brought it home and I went to the living room. I spread it on the floor so that it would dry, then I took a bath and offered the Zuhr prayer, and then I started eating bread. And then I went to the roof to take care of the pigeons. Well I sat down and wrote today's post. Hope you all friends like my diary today.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33