Got a pair of pigeons as a gift from a friend

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب بھائی خیریت سے ہوں گے سب سے پہلے سب پاکستانیوں کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر بہت بہت مبارک ہو پاکستان اور افغانستان کا میچ بہت ہی سنسنی خیز رہا اس میچ میں کافی جذبات دیکھنے کو ملے ان جذبات اور مقابلوں کو کھیل کے میدان تک ہی رہنا چاہیے ہار جیت گیم کا حصہ ہوتی ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک پاکستان کی ٹیم کو فائنل میں بھی فتح نصیب عطا فرمائے آمین آج جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت پانچ بج کر دس منٹ تھے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر تو رکعت نماز سنت ادا کرکے مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا جب میں مسجد میں پہنچا تو ابھی جماعت میں سے پانچ منٹ باقی تھے جماعت کے ساتھ نماز ادا کی اور پھر میں مسجد سے نکل کر پیدل واک کرنے کے لئے چلا گیا جب واک کر کے گھر واپس آیا تو نہا دھو کا ناشتہ کیا پھر فیس بک دیکھنے لگا اس کے بعد میں قل خوانی پر گیا جہاں سے میں اٹھ بجے واپس آکر دوکان پر چلا گیا جا کر اللہ کا نام لے کر دکان کھول لی اور پھر اس میں جھاڑو دیتا کبوتروں کو دانہ ڈال کر دوبارہ دکان پر آکر بیٹھ گیا ابھی دکان پر بیٹھا ہوا تھا تو میرا ایک دوست آگیا جو میرے لیے پنڈی سے ایک کبوتروں کا جوڑا لے کر آیا تھا کبوتر دیکھنے میں بہت ہی اچھی نسل کے لگ رہے تھے میں نے دوست کا شکریہ ادا کیا اور پھر اس کے لئے چائے اور سموسے منگوائے ہم کافی دیر تک گفتگو کرتے ہوئے پھر وہ چلا گیا تو میں بھی دکان بند کر کے گھر واپس آ گیا سموسے کھائیں کی وجہ سے میں نے گھر پر روٹی نہیں کھائی تھی اور اپنے کمرے میں جاکر موبائل پر لڈو کی گیم کھیلنے لگا پھر مجھے نیند آنے لگی تو میں نے موبائل چارجنگ پر لگا کر آرام کیا اور پھر تین بجے اٹھ کر نہا دھو کر نماز ادا کی اس کے بعد گھر والوں نے شربت بنائی پانچ بجے میں دوبارہ کبوتروں کی چھت پر جہاں پر میں نے تو کبوتروں کی دیکھ بھال بھی اور شام تک وہی پر بیٹھا رہا یہ تھی میری آج ہی مصروفیات جو میں آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں میں نے دوست کی طرف سے ملنے والے کبوتروں کی فوٹوگرافی کی جو سب دوست دیکھ سکتے ہیں

IMG20220908211828.jpg

IMG20220905101014.jpg

IMG20220905100930.jpg

IMG20220905100924.jpg

Assalamualaikum to Steam friends, listen to my friends, how are you all? Hope you all are doing well. It was sensational. In this match, we saw a lot of emotions. These emotions and competitions should remain on the field of play. Losing and winning are part of the game. When I opened my eyes, it was ten minutes past five o'clock, I got up and performed ablution, and then after performing the rak'ah of Sunnah prayer, I went to the mosque to pray in congregation. When I reached the mosque, there were still five minutes left in the congregation. I prayed with the congregation and then I left the mosque and went for a walk. When I returned home after walking, I took a bath and had breakfast. Then I started looking at Facebook. He came back at eight o'clock and went to the shop and called the name of Allah and opened the shop and then used a broom to put pigeons in it and sat in the shop again. Gaya was still sitting in the shop when a friend of mine came who had brought me a pair of pigeons from Pindi. We ordered samosas while talking for a long time then he left so I also closed the shop and came back home because of samosas I had not eaten bread at home and went to my room and started playing the game of ludo on my mobile. I started to feel sleepy, so I rested by charging my mobile phone and then got up at three o'clock, took a bath and prayed, after that the family made syrup. I also took care and sat on the same till evening. This was my busyness today which I am sharing with you friends.

Sort:  

یہ کبوتر بھی بہت اچھی نسل کے لگ رہے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33