فصلوں پر چکر

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوست اسلام علیکم سنو دوستو کیا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آج کل گرمی بہت زیادہ ہے دن اور رات کو بھی گرم ہوائیں چلنے لگیں ہیں گرمی کی وجہ سے بجلی کی بھی وہ زیادہ تالاب ہے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے دن رات بے سکونی سی رہتی ہےاس لیے بارش کی بہت زیادہ ضرورت ہے فصلوں کے لیے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک رحمت کی بارش نازل فرمائے آمین آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں پر پرندوں کے لیے مٹی کے برتنوں میں پانی اور دانے بھر کر رکھا کریں آج جب میں اٹھا تو بجلی نہیں تھی وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز ادا کرکے گھر واپس آیا تو ناشتہ تیار تھا ناشتہ کرنے لگا اور پھر بجلی آگئی تو میں اپنے کمرے میں جا کر سو گیا پھر سات بجے مجھے گھر والوں نے اٹھایا اور نہا دھو کر گھر کے لیے گوشت لینے چلا گیا اور پھر واپس آکر گوشت دیا اور موٹر سائیکل پر دکان پر چلا گیا جاکر دکان کھولی صفائی کی اور پھر کبوتروں کو چھت دانہ پانی ڈالا اور دوبارہ دکان میں کولر لگا کر بیٹھا رہا یار بجے ہی آج دکان بند کر دی تھی گھر آئے اور یہ دھوکا روٹی کھائیں بجلی نہیں تھی تو میں نے سولر والا پنکھا لگا کر آرام کرنے لگا لیکن گرمی کی وجہ سے نیند نہیں آ رہی تھی پھر جب بجلی آئی تو کچھ وقت آرام کیا اور پھر اٹھ کر نماز ظہر ادا کی عصر کے وقت میں اپنی زمینوں پر نکل گیا زمینوں پر جا رہا تھا تو راستے میں ایک ٹیوب ویل چلا ہوا تھا وہاں پر رک کر میں نے پانی پیا اور منہ دھویا زمینوں پر میں نے مونگ اور کپاس کی فصل کاشت کی ہوئی ہے کپاس کی کچھ فصل کو میرے حالی نے پانی لگایا ہوا تھا مگر زیادہ فصل کو ابھی پانی لگانا باقی تھا مونگ کی فصل کی بھی اگائی اچھی طرح ہو رہی تھی جب سورج غروب ہونے لگا تو میں گھر کی طرف واپسی لی۔ میں نے فصل کی اور سورج کی غروب ہونے کی فوٹوگرافی کی جو دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہو
IMG20220614185525.jpg

IMG20220614183731.jpg

IMG20220614183626.jpg

IMG20220614183512.jpg

IMG20220614183458.jpg

IMG20220614183441.jpg

IMG20220614182925.jpg

Hello friends of Steam, listen to me, friends, how are you? I hope you are all well. It is very hot nowadays. Hot winds are blowing day and night. Due to the heat, there is more electricity. Due to the restlessness of day and night, there is a great need for rain. For the crops, I pray to God Almighty to send down the rain of mercy. Amen. Fill the pots with water and grains. When I woke up today, there was no electricity. I performed ablution and went to the mosque to offer prayers. I went to my room and fell asleep. Then at seven o'clock my family picked me up, washed me and went to get some meat for the house. Then they came back and gave me some meat. He poured a canopy of water and sat in the shop again with the cooler on. He had just closed the shop today. So I put on the solar fan and started to relax but because of the heat I couldn't sleep On the way there was a tube well running. I stopped there and drank water and washed my face. I have been cultivating groundnut and cotton on the lands. The crop was yet to be watered. The peanut crop was also growing well. When the sun started setting, I returned home. I harvested and photographed sunset sharing with friends

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57908.48
ETH 2913.17
USDT 1.00
SBD 3.61