friday's post

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے آپ سب کو جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
IMG20220502081056.jpg

IMG20220502080341.jpg

IMG20220502080143.jpg

IMG20220502080133.jpg

IMG20220502080119.jpg

IMG20220502080240.jpg

IMG20220501092055.jpg

اج صبح جب موبائل کا الارم بجا تو میری آنکھ کھل گئی اور میں نے وضو کر کے مسجد کی طرف نماز پڑھنے کے لئے چلا گیا نماز ادا کرکے میں گھر واپس آیا ہوں ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگے اور پھر کچھ وقت کے لئے میں سو گیا پھر اٹھ کر نہا دھو کر گھر کے لیے گوشت لینے چلا گیا گوشت دے کر میں دکان پر گیا جا کر دکان کھول لی اور پھر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا بارہ بجے دکان سے واپس گھر آیا روٹی کھاتا جب آرام کرنے کے لئے اپنے کمرے میں کولر چلایا تو اس کی پانی والی موٹر خراب پڑی ہوئی تھی میں موٹر سائیکل نکالا اور دھوپ میں الیکٹرک کی دکان پر جا کر میں نے کولر کی پانی والی موٹر لی اور پھر گھر آکر پرانی موٹر نکال کر کولر سے نئی موٹر فٹ کر دی اور اگر میں پانی بھرنا شروع کر دیا پھر میں آرام کرنے کے لئے سو گیا جب مجھے گھر والوں نے اٹھایا تو وہ صبح کا تھا نماز جمعہ کا وقت گزر چکا تھا جس کا مجھے بہت ہی زیادہ افسوس ہوا پھر میں اٹھ کر نہا دھو کر نماز ظہر ادا کی اور اس کے بعد موبائل پر لڈو کی گیم کھیلتا رہا پھر عصر کے وقت نماز ادا کرکے میں محلے میں ایک فوتگی ہوئی تھی جس کا نماز جنازہ ادا کرنے کے لئے چلا گیا جنازہ ادا کرنے کے بعد میں چھت پر گیا اور کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور ان کو دانہ پانی ڈالا پھر میں شامل وقت گھر واپس آیا اور نماز ادا کر کرکے روٹی کھایا پھر آج کی پوسٹ لکھنے بیٹھ گیا امید ہے کہ آپ سب بھائی پسند کریں گے اور میری حوصلہ افزائی کریں گے
Hello to all the friends of STEM, how are you all? I hope you are all well. Happy Friday to all of you. I pray to God to help us all to do good deeds. Amen this morning. When the alarm of the mobile rang, my eye was opened and I performed ablution and went to the mosque to pray. After praying, I came back home. Breakfast was ready. I got up, took a bath, washed and went home to get some meat. After giving the meat, I went to the shop, opened the shop, and then poured water on the pigeons. So his water motor was bad. I took out the motorbike and went to the electric shop in the sun. It started to fill up. Then I fell asleep to rest. When my family woke me up, it was morning. The time for Friday prayers had passed. Then I got up, took a shower, washed and offered Zuhr prayers, and after that I continued to play the game of Ludo on my mobile phone. Later I went to the roof and took care of the pigeons and watered them. Then I came back home and prayed and ate bread. Then I sat down to write today's post. I hope you all will like it and encourage me Will encourage

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 56792.82
ETH 2874.63
USDT 1.00
SBD 3.67