Embroidery program

in Urdu Community3 years ago

سٹیمیٹ کے سب دوستو کو اسلام علیکم کیسا حال چال ہے ؟ امید کرتا ہو کے اپ سب دوست ٹھیک ہو گئے میں بھی بالکل ٹھیک ہو آج میں جب دوکان پر گیا تو پہلے دوکان میں جھارو دیا اور

پھر کبوتروں کی چھت پر گیا ان کو موٹر چلا کر تازہ پانی ڈالا اور دانے ڈالے اس کے بعد بجلی کا بل جمع کرانے کے لیے ڈاک خانہ گیا کیوں کے اج بل جمع کرانے کا اخری دن تھا بل جمع کرا کر واپس ایا تو دوکان ہی بیٹھا رہا پھر آج ہم نے شام کے وقت کڑھائی کا پروگرام کے لیے آج مرغا لیا میں جب دوکان سے گھر واپس ایا تو راستے سے میں نے گھر کے لیے سامان لیا گھر میں منہ ہاتھ دھو کر روٹی کھائی اور تھوڑا سا ارام کیا
جب میں چھت پر گیا تو کبوتروں کو دانے ڈال کر کوٹھوں میں بند کر دایا اور شام کے پروگرام کے لیے برتن دھوئے موٹر چلا کر ابھی برتن دھو رہا تھا جو سب دوست انا شروع ہو گئے سب اپنا اپنا کا کرنے لگے کسی نے آگ جلائی تو کوئی پیاز کاٹ نے لگا سب دوست گپ شپ بھی کرتے رہے سیاسی اور روس اور یوکرائن کی جنگ کے بارے میں جب کڑھائی تیار ہوئی تو میں تندور سے روٹیاں لینے چلا گیا موسم تبدیل ہونے کی وجہ سے اج ہم نے چائے کے لیے دودھ کی بجائے بوتل لے کر انے کو بہتر سمجھا تو میں جب روٹی لینے گیا تو ساتھ ایک بوتل بھی لیتے ایا جب میں واپس ایا تو چارہ پائیوں کو باہر نکال کر ایک دوسرے کے قریب رکھا اور ان پر بیٹھ کر ہم کڑھائی کو درمیان میں رکھ کر ہم کھانے لگے اور ساتھ پہلے میں نے سب کو گلاسوں میں بوتل بھر کر دے دی تھی جو بوتل روٹی کے ساتھ ساتھ پینے سے کافی مزہ کرتی ہے رات کو کڑھائی کھاکر جب میں گھر آیا تو پہلے وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر اپنے بستر پر جا کر لیٹ گیا یہ تھی میری اج کی مصروفیات امید ہے کے اپ پسند کروں گئے

IMG20220227193835.jpg

IMG20220227191744.jpg

IMG20220227191730.jpg

IMG20220227205215.jpg

IMG20220227204746.jpg

IMG20220227190333.jpg

IMG20220227185350.jpg

Hello to all the friends of Stemat, how are you? I hope all of you friends are fine. I'm fine too. Today, when I went to the shop, first I swam in the shop and then I went to the roof of the pigeons. I went to the post office to submit the bill because today was the last day to submit the bill. When I returned after submitting the bill, the shop remained seated. By the way, I took the goods for the house, washed my hands and ate bread at home and rested a little.
When I went to the roof, I put the pigeons in the cages and locked them in the room. I was washing the dishes for the evening program. I was still washing the dishes. Someone cut an onion. All the friends kept on gossiping about politics and the war between Russia and Ukraine. I thought it would be better to bring it, so when I went to get some bread, I brought a bottle with me. And at the same time I used to fill bottles for everyone in glasses which is a lot of fun to drink along with a bottle of bread. Lay down. It was my busy schedule today. I hope you like it

IMG20220227205344.jpg

IMG20220227205307.jpg

IMG20220227202207.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Hello there!
I just checked your account and saw that you have not powered up anything since last month and your transfers out are more than your powerup, hence you are not part of #club5050 and you have withdrawn 190 steem but have not powered up anything.

image.png

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64367.46
ETH 2522.70
USDT 1.00
SBD 2.65