Eid clothes are ready
سٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم آپ سب کا کیا حال چال ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی بالکل خیریت سے ہوں آج میں آٹھ بجے اٹھا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور تیار ہو کر دوکان پر چلا گیا دوکان کو کھول کر پہلے اس کی صفائی کی ابھی صفائی کر رہا تھا تو مکینک بھی دکان پر آگیا اس نے بھی میرے ساتھ دوکان کی صفائی کرنے میں مدد کی مئی میں چین کو دکان پر بیٹھا کر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالنے کے لیے چھت پر گیا پھر میں نے درزی کو کال کی اور سے عید کے کپڑوں کے بارے میں پوچھا تو درد نے کہا کہ آپ کے کپڑے تیار ہوئے پڑے ہیں آ کر لے جاؤ دکان سے گھر واپسی آتے وقت میں درزی کی دکان پر گیا تو میرے عید کے کپڑے تیار ہوئے پڑے تھے اس بار میں مہنگائی کی وجہ سے سلائی میں بھی اضافہ کیا ہوا تھا میں نے اس کو سلائی دی مگر اس کے پاس پیسوں کی چینج نہیں تھی تو گھر پر پیسے چینج کرانے کے لئے چلا گیا میں نے اس کی دکان کی فوٹو گرافی کرنے لگا اور دکان پر بیٹھے ہوئے اس کے شاگرد کی بھی تصویریں بنائیں کپڑے لے کر میں گھر آیا تو سب گھر والوں نے میرے سلائی کیے ہوئے کپڑے دیکھے پھر میری بیوی نے کپڑوں کو استری کرکے الماری میں ہینگر پر لٹکا دے میں کمرے میں جاکر آرام کرنے کے لیے پنکھا چلا کر سو گیا پھر میں تین بجے اٹھا اور نہا دھو کر نماز ادا کی اور پھر آج کی پوسٹ لکھنے لگا
Hello to all the friends of Steam, how are you all? I hope you are all well. I am also very well. Gaya opened the shop and was cleaning it before then the mechanic also came to the shop and he also helped me to clean the shop. Then I called the tailor and asked him about the Eid clothes, then Dard said that your clothes are ready, come and take them. Were ready
This time the sewing was also increased due to inflation. I sewed it but he did not have money change so I went home to change the money. I started photographing his shop and Take pictures of her student sitting in the shop. I came home with clothes. All the family members saw my sewn clothes. Then my wife ironed the clothes and hung it on the hanger in the closet. I went to the room to rest. I turned on the fan and fell asleep. Then I got up at three o'clock, took a shower, prayed and then started writing today's post.
ماشاءاللہ آپ نے تو عید کی تیاری مکمل کر لی ہے آپ تو کپڑے بھی سلائی درزی سے لے کر گھر لے آئر لے آئے
Mashalllah jnab bhot peara suit hy Allah ap ko naseeb kry ameen achi diary likhe hy
Har tarf eid ki tayro ma har koi masrf hy