دوستوں کے ساتھ پروگرام
سٹیم کے دوستوں السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے الحمدللہ اپ سب بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی خیریت سے ہوں اج سویرے جب میری انکھ کھلی تو میں نے ٹائم دیکھا تو اس وقت باجماعت نماز فجر کا وقت گزر چکا تھا میں نے اٹھ کر وضو کیا اور گھر پر ہی نماز فجر ادا کی پھر میں واک کرنے کے لیے باہر چلا گیا اج صبح سے ہی زیادہ گرمی تھی تو مجھے پسینہ بھی بہت ایا پھر گھر ا کر میں کچھ دیر پنکھے کے نیچے بیٹھا اور پھر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور پھر واش روم میں جا کر نہانے لگا لگا پھر میں نے موٹر سائیکل نکالا اور دکان پر چلا گیا میں نے جا کر اللہ پاک کا نام لیا اور بسم اللہ کر کے دکان کھولی پھر میں جھاڑو لیا صفائی کرنے لگا لگا اس کے بعد میں نے پانی والے کولر نلکے پر لے جا کر بھرا اور دکان میں رکھ دیا جب دکان پر پر مکینک ایا تو میں نے دکان اس کے حوالے کی اور چھت پر جا کر کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے لگا لگا میں نے رات والا پانی کبوتروں کی کہ برتنوں سے نکال کر تازہ پانی بھرا اور ان کو باجرہ ڈالا ڈالا اور پھر ا کر دکان پر بیٹھ گیا گیا میں دکان پر بیٹھا ہوا تھا تو کچھ دوست میری دکان پر ہے جنہوں نے اج شام کڑھائی کا پروگرام بنانے کا فیصلہ کیا کیا جس کی میں نے بھی حامی بھر لی لی پھر میں نے ایک بجے دکان بند کی اور گھر ا کر کار واش روم میں نہایت اور پھر فریش ہو کر روٹی کھانے لگا لگا پھر میں نے کچھ دیر دیر موبائل پر لڈو کی گیم کھیلی اور اس کے بعد جب ظہر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور پھر اپنے کمرے میں جا کر سو گیا پانچ بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا
اور نماز عصر ادا کر کے کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر اج شام کی کڑاہی کے لیے انتظام کرنے لگا اج کا پروگرام کبوتروں کی چھت پر ہی بنانا تھا تو پھر شام سے پہلے میرے دوست بھی اگئے اور ہم پھر پروگرام بنانے لگے پھر میں نے چھت پر ہی وضو کیا اور مغرب کی نماز ادا کر کے پروگرام بنانے لگے جب پروگرام تیار ہوا تو اس وقت عشاء کی اذان ہو رہی تھی ہم نے مل کر روٹی کھائی اور پھر میں کچھ دیر گپ شپ کی اور پھر میں گھر واپس اگیا گھر ا کر وضو کر کے میں نماز مغرب ادا کی اور پھر اپنی چارپائی پر جا کر اج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو پسند ائے گی
hay una olla grande y un plato de comida increíble. gracias por compartir