دوست کے گھر دعوت

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج جب میں اٹھا تو اس وقت فجر کی باجماعت نماز کا وقت گزر چکا تھا میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر گھر پر ہی فجر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی گئی اور پھر جب ناشتہ تیار ہوا تو میں ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد میں نے موٹرسائیکل نکالا اور چاول کی فصل پر چلا گیا ماشاءاللہ چاول کی فصل بہت ہی اچھی طرح پرورش کر رہی تھی گھر ا کر میں دکان پر جانے کے لیے تیاری کرنے لگا دکان پر جا کر میں نے اللہ کا نام لیا اور دکان کھولی اور اس کی صفائی کرنے لگا ابھی میں صفائی کر ہی رہا تھا تو مکینک بھی ا گیا پھر میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور کچھ بیمار کبوتروں کو میں نے دوائی دی پھر میں ا کر دکان پر بیٹھ گیا اور دکان کے کام کاج میں مصروف ہو گیا بارہ بجے میں گھر واپس آیا اور منہ ہاتھ دھو کر روٹی کھانے لگا اور پھر اپنے کمرے میں جاکر پنکھا چلا کے سو گیا اج میں نے کولر پنکھا نہیں چلایا تھا کیونکہ اج موسم انتہائی خوشگوار تھا پھر اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی پھر گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دی اور میں موبائل پر انٹرنیٹ ان کر کے لڈو کی گیم کھیلتا رہا کیونکہ مجھے لڈو کی گیم بہت ہی زیادہ پسند ہے جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے عصر کی نماز ادا کرکے میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو تازہ پانی ڈالا مغرب کی نماز میں نے چھت پر ہی وضو کر کے ادا کی پھر میں گھر واپس ایا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کی ہے اور دوست کے گھر چلا گیا جہاں پر اج میری دعوت تھی جب میں دوست کے گھر پہنچا تو وہ میرا پہلے سے ہی انتظار کر رہا تھا اس نے مجھے ویلکم کیا اور پھر اپنی بیھٹک میں بٹھا کر کھانے پینے کا انتظام کرنے لگا پھر ہم نے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور اس کے بعد کافی دیر تک گپ شپ کرتے رہے میں اس کے گھر سے عشاء کے وقت واپس ایا گھر ا کر میں نے وضو کیا اور نماز عشاء ادا کر کے اپنے بستر پر جا کر اج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری اج کی یہ ڈائری پسند ائے گی

IMG20230517221251.jpg

IMG20230517221246.jpg

IMG20230517221241.jpg

IMG20230517221238.jpg

IMG20230517145359.jpg

Peace be upon you, my friends, how are you all? I hope you all are well. I am also well. Today, when I woke up, it was already time for the Fajr congregational prayer. The rice crop was growing very well. At home I started preparing to go to the shop. I went to the shop and called the name of Allah and opened the shop and started cleaning it. While I was cleaning, the mechanic also left. Then I went to the pigeon loft where I poured grain water to the pigeons and I gave medicine to some sick pigeons. Then I went to my room and turned on the fan and went to sleep. I didn't turn on the cooler fan because the weather was very pleasant. Then I got up and performed ablution and prayed. Then my family made me tea and I connected the internet to my mobile phone and played the game of Ludo. Because I like the game of Ludo very much. Then I came back home and washed and changed my clothes and went to my friend's house where I was invited. When I reached my friend's house, he was already waiting for me. I started writing, I hope that all of you friends and brothers will like this diary of my life

Sort:  
 last year 

bhut acha khana lug raha hai aur ap nay bhut achi tasver adar load ki hain

یہ اچھی پارٹی ہے. آپ دوستوں نے بہت لطف اٹھایا۔ کھانا بہت مزیدار لگ رہا ہے. دوست زندگی میں بہت بڑا سہارا ہوتے ہیں۔

 last year 

your post has been selected for booming vote
keep continue your quality of work and stay active

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64