Daud Khel went to the fair market to get the sacrificial animal

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے ساتھ دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میری آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کے پانچ بج رہے تھے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور واک پر چلا گیا واک سے واپس آ کر نہا دھو کر ناشتہ کرنے لگا پھر میں نے دکان پر کام کرنے والے میں مکینک کو کو کال کی تھی کہ آج وہ دکان پر جلدی آئے کیوں کہ آج مجھے داؤد خیل منڈی پر قربانی کے لئے دمبہ لینا لینے جانا تھا پھر میں بھی تیار ہو کر دوکان پر چلا گیا جب دوکان پر پہنچا تو مکینک بھی آیا ہوا تھا میں نے اس کو دکان کھول کر دی اور کبوتروں کو دانے ڈال کر کزن کو ساتھ لے کر داؤد خیل منڈی مویشیاں پر چلا گیا داؤدخیل پہنچ کر وہاں پر ہم نے اپنے ایک پڑوس کے دوکاندار جو میلا منڈیوں پر جلیبیوں کا کام کرتا ہے اس کے پاس موٹرسائیکل کو کھڑا کر کے منڈی میں دمبوں کو دیکھنے لگے وپاری حضرات لوگوں کو بہت ہی زیادہ ریٹ بتا رہے تھے جو کہ ریٹ پچاس ہزار کے درمیان تھا مگر ہماری توفیق پچیس ہزار کے قریب لینے کی تھی ہم کافی دیر منڈی میں دمبے دیکھتے رہے مگر ہمیں کوئی دمبہ پسند نہیں آیا پھر ہم نے تھک ہار کر چائے پینے کے لیے منڈی میں ایک ہوٹل پر بیٹھ گے چائے پی کر پھر ہم نے ایک بار منڈی کا چکر لگایا تو ہمیں ایک دمبہ پسند آ گیا مگر اس کی قیمت وپاری 30 ہزار مانگ رہا تھا ہم نے کافی بحث کے بعد اس سے ستائیس ہزار روپے میں وہ دمبہ لیا دمبہ لے کر ہم نے ایک لوڈر والے کو کال کی اور دمبہ اس لوڈر والے کے حوالے کر کے ہم نے اس کو اپنا موبائل نمبر دیا اور موٹر سائیکل لے کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا کیونکہ بہت ہی زیادہ گرمی بھی ہوچکی تھی اور دن کے گیارہ بج رہے تھے میں دوکان پر آیا کچھ ہی دیر بعد لوڈر والے کی کال آگئی اور وہ ہماری دوکان پر دمبہ لے کر پہنچ گیا تھا اور لوڈر والے کو تین سو روپے کرایہ دیا گھر آکر میں نے دمبہ کو کمرے میں باندھا پھر نہانے لگا اس کے بعد میں نے روٹی کھائی پھر اپنے کمرے میں آگر کولر کے سامنے سو گیا پھر اٹھ کر میں نے نماز پڑھی اور آج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ آپ سب دوست میری اس ڈائری کو پسند کریں گے

IMG20220629093203.jpg

IMG20220629092742.jpg

IMG20220629092526.jpg

IMG20220629092517.jpg

IMG20220629091217.jpg

IMG20220629090415.jpg

IMG20220629090229.jpg

IMG20220624085627.jpg

IMG20220624085610.jpg

IMG20220624085500.jpg

Hello to the friends with Steam. Listen, friends. How are you all? I hope you are all well. I opened my eyes today. It was five o'clock in the morning. I got up, washed my hands and went for a walk. I came back from the shower, washed myself and started having breakfast. Then I called the mechanic in the shop. When he got ready, he went to the shop. When he reached the shop, the mechanic had also come. I opened the shop for him and put the pigeons in the grain. He parked his motorbike near a shopkeeper in his neighborhood who works as a jalebi in the fair markets and started looking at the stalls in the market. Tawfiq was about to take around 25,000. We kept looking at the market for a long time, but we did not like any market. Then we got tired and went to the market to drink tea. We will sit at a hotel, drink tea and then once we go around the market, we like a dumba, but the merchant was asking 30,000 for it. We called a loader and handed him over to the loader. We gave him our mobile number and took the motorbike home as it was very hot and it was eleven o'clock in the afternoon. It was ringing. I came to the shop. Shortly after, the loader's call came and he came to our shop with a dumba and paid Rs. 300 rent to the loader. Later I ate bread and then slept in front of my room. Then I got up and prayed and wrote today's diary. I hope all of you friends will like this diary of mine.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54