Dairy on the second day of Eid

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے سب سے پہلے آپ سب دوستوں کو عید مبارک میری تو عید الحمدللہ بہت ہی اچھی گزر گئی ہے آپ دوستو سنو آپ کی عید کیسی گزر رہی ہے ہم نے ایک دمبہ دوسری عید کو ذبح کیا تھا سویرے اٹھ کر نماز ادا کر کے ناشتہ کر ہی رہا تھا دروازے پر دستک ہوئی جب میرے چھوٹے بھتیجے نے جاکر دروازے پر دیکھا تو قصائی آیا ہوا تھا میں نے جلدی جلدی ناشتہ ختم کیا قصائی کو گھر میں لایا اور دمبہ چھوڑ کر ہم ذبح کرنے لگے قصائی نے مجھے کھال اتار کر دی اور دمبے کے حصے کرکے دیئے اور پھر میں خود گھر میں بیٹھ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنے لگا ٹوکے کی مدد سے ہے جس میں میری گھر والوں نے بھی کافی مدد کی پھر ہم نے گوشت کے حصے کیے اور رشتہ داروں اور غریبوں میں تقسیم کیا جو کل بچ گئے تھے گوشت دینے سے پھر میں نے نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالنے کے لیے چلا گیا وہی چھت پر بیٹھ کر میں موبائل آن کر کے فیس بک دیکھ رہا چھت پر بیٹھا ہوا تھا تو اچانک بارش شروع ہوگئی جو تقریبا 20 منٹ جاری رہی ہے جس سے موسم بہت ہی خوشگوار ہوگیا پھر میں گھر واپس آیا تو گھر پر گوشت بھنا ہو ا پڑا تھا میں گوشت کھا کر آرام کرنے کے لئے سو گیا پھر اٹھ کر نماز ادا کی اور پھر میرے بھانجے ہمیں عید ملنے کے لیے آ گئے ان کے ساتھ کافی دیر تک گپ شپ کی اور پھر عصر کی نماز ادا کرنے میں چھت پر آیا اور شام تک چھت پر ہی بیٹھا رہا میں نے مغرب کی نماز بھی کبوتروں کی چھت پر ادا کی آج گوشت زیادہ کھانے کی وجہ سے مجھے بھوک نہیں تھی تو میں رات کا کھانا کھانے کے لئے گھر بھی نہیں گیا اور وہی چھت پر بیٹھ کر ڈائری لکھی

IMG20220711204127.jpg

IMG20220711204118.jpg

IMG20220711204108.jpg

IMG20220710093845.jpg

IMG20220710093840.jpg

IMG20220620162343.jpg

Friends of Steam, peace be upon you, listen, friends, how are you all? First of all, Eid Mubarak to all your friends, then Eid Alhamdulillah has passed very well. You friends, listen to how your Eid is going. Slaughtered, got up early in the morning, was praying and had breakfast The butcher started slaughtering me, took off my skin and cut me into pieces, and then I sat at home and started cutting into small pieces with the help of a toke, in which my family also helped a lot. Kay and distributed to relatives and the poor who survived yesterday by giving meat. Then I washed and changed my clothes and went to water the pigeons. I sat on the roof and turned on my mobile and watched Facebook. I was sitting on the roof when suddenly it started raining which lasted for about 20 minutes which made the weather very pleasant. Then when I came back home I had to roast meat at home. I ate meat, fell asleep to rest, then got up and prayed, and then my nephews came to see us for Eid, chatted with them for a long time, and then came to the roof to offer Asr prayers. And I stayed on the roof until evening. I also prayed the evening prayer on the roof of the pigeons. Today I was not hungry because I ate too much meat, so I didn't even go home for dinner. Written

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54