Charming view
سٹیمٹ کے تمام دوستوں اور بھائیوں کا اسلام علیکم سنو دوستو کیا حال چال ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیر خیریت سے ہونگے اور اللہ کی مہربانی سے میں بالکل ٹھیک ہوں مجھے امید ہے کہ دو دن آپ نے برسنے والی اللہ تعالی کی رحمت کو خوب انجوائے کیا ہوگا اور ساتھ ساتھ سردی سے بچنے کے لئے بھی خوب انتظامات کیے ہونگے آج جب صبح سویرے میں اپنے مالٹوں کے پودوں کو دیکھنے گیا تو بارش کی وجہ سے خوب صاف ستھرے ہو گئے تھے اور ایک نہایت ہی خوبصورت اور دلکش نظارہ پیش کر رہے تھے سب پتے صاف ستھرے اور مالٹے بھی بہت خوبصورت لگ رہے تھے خاص کر ان کے اوپر پڑھنے والی شبنم کے قطروں کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا ان نظاروں کو میں نے اپنے کیمرے کی انکھ میں محفوظ بھی کر لیا جو اپ بھی دیکھ سکتے ہیں
Hello to all the friends and brothers of Stemt. Hello friends, how are you? I hope you are all well and by the grace of Allah I am fine. I hope that for two days you will have the mercy of Allah Almighty What a wonderful way to screw people over and get rid of the cold. When I went to see my malt plants early this morning, they were very clean because of the rain. All the leaves were clean and the malt looked very beautiful, especially the dew drops falling on them. I was happy to see these scenes in the eye of my camera which you can see. Are
Nice content bro.
your photography is beautiful
Nice content bro.
Nice photography
Good diary