کبوتروں کی کوٹھیوں کی صفائی کرائیCleaned the pigeon house

in Urdu Community3 years ago

سٹیم کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو السلام علیکم الحمداللہ میں بالکل صحت مند و اور امید کرتا ہوں کیا آپ سب بھائی بھی خیر و عافیت سے ہونگے آج جمعۃ المبارک کا دن ہے اس لئے سب بھائیوں کو آج کا بابرکت دن مبارک ہو
روز کی طرح صبح اٹھ کر وضو کر کے نماز ادا کی اور آج سورۃ رحمن کی تلاوت کرنے لگا
نہار منہ دوائی لی جو روز صبح کولیسٹرول کم کرنے کے لئے لیتا ہوں اس دوائی لینے کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کیا اور گھر کے اور ضروری کام کیے گھر والوں نے آلو لینے کے لیے بھیج دیا تو میں الو لینے بازار چلا گیا واپس آ کر نہا دھو کر کپڑے تبدیل کر کے دوکان پر چلا گیا دوکان پر جاکر دکان کھول لی اور پھر چھت بھی کبوتروں کو دانہ ڈالا ایک بجے میں دکان بند کر کے گھر واپس آیا روٹی کھا کر جمعۃ المبارک کی تیاری کرنے لگا اور جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد چلا گیا نماز ادا کرکے گھر آیا تو گھر چائے بنی ہوئی تھی چائے پینے لگا اور گھر والوں کے ساتھ گپ شپ لگائی پھر اس عصر کے وقت دوبارہ میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور وہی پر مغرب تک بیٹھا رہا اور جب میں گھر واپس آنے لگا تو کبوتروں کی کوٹھیوں کی صفائی کرنے والا مزدور آ گیا اور وہ ان کی صفائی کرنے لگا اور میں نے بھی مغرب کی نماز چھت پر ہی ادا کی جب گھر آیا تو رات کی روٹی گھر والے کھا رہے تو میں بھی کھانے لگا پھر اپنے کمرے میں جا کر آج کی ڈائری لکھی امین ہے کہ آج کی میری مصروفیات آپ کو پسند آئیں گی

IMG20211021190956.jpg

IMG20211021190947.jpg

IMG20211021190924.jpg

IMG20211021190922.jpg

IMG20211021190916.jpg

To all the friends and brothers of Steam, I am very healthy and I hope that all of you brothers will be well and well.
He got up in the morning as usual and performed ablution and started praying and today he started reciting Surah Ar-Rahman
I took the medicine that I take every morning to lower my cholesterol. I had breakfast half an hour after taking this medicine and my family sent me to take potatoes. He washed his clothes, changed his clothes and went to the shop. He went to the shop and opened the shop. Then he put the pigeons on the roof too. I went to the mosque and came home after praying. The house was made of tea. I started drinking tea and gossiping with the family. When he started coming, the laborer who was cleaning the pigeons' quarters came and he started cleaning them and I also offered Maghrib prayers on the roof. Going to the room and writing today's diary, I am sure that you will like my busy schedule today

IMG20211021190908.jpg

IMG20211021190852.jpg

IMG20211021190646.jpg

Sort:  

کافی اچھی فوٹوگرافی کی آپ نے

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52