کبوتروں کی کوٹھیوں کی صفائی کی

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے سب دوستوں اور بھائیوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے آج سحری کے وقت جب گھر والوں نے مجھے اٹھایا تو اس وقت روزہ بند ہونے میں پچاس منٹ باقی تھے میں نے اٹھ کر دیا واش روم میں جا کر اور پھر گھر والوں کے ساتھ سحری کرنے لگا آج میں نے سحری انڈے کے ساتھ کی تھی جب سحری کے ٹائم ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے تو میں نے پانی پیا اور اپنے کمرے میں آکر پر ان پاک کی تلاوت کرنے لگا جب نماز باجماعت کا وقت ہوا تو میں نے دو رکعت سنت گھر پر ادا کر کے باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز کے بعد امام صاحب نے مختصر درس دیا جس کا موضوع رمضان کا آخری عشرہ تھا بیان سن کر میں گھر واپس آیا اور موبائل کو چارجنگ پر لگا ہوا تھا اپنے بستر پر جا کر سو گیا پھر میں اٹھ کر نہا دھو کر کپڑے تبدیل کئے اور دکان پر چلا گیا میں نے اللہ پاک کا نام لے کر دکان کھول لی اور پھر جھاڑو لے کر صفائی کرنے لگا پھر میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی دیا میں نے دیکھا تو کبوتروں کی کوٹھیوں میں بڑی ہی گندگی پڑی ہوئی تھی پھر میں واپس دکان پر آ کر بیٹھ گیا میں نے ایک بجے دوکان بند کی اور پھر گھر آ کر آرام کرنے لگا پھر اٹھ کر واش روم میں گیا اور نہا دھو کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی پھر میں موبائل پر فیس بک دیکھتا رہا عصر کی نماز ادا کرکے میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کو تازہ پانی ڈالا پھر افطار کے وقت میں گھر واپس آیا اور روزہ افطار کرنے لگا پھر میں مغرب کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز ادا کرکے میں گھر واپس آیا ہوں چائے پی کر موٹر سائیکل نکالا اور کبوتروں کی چھت پر جا کر کوٹھیوں کی صفائی کرنے لگا صفائی کرتے کرتے رات کے نو بج گئے پھر میں گھر آکر نہا دھو کر نماز عشاء ادا کی اس کے بعد اپنے کمرے میں آ کر بستر پر لیٹ گیا اور آج کی ڈائری اپنے بھائیوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی
IMG20230412201845.jpg

IMG20230412201827.jpg

IMG20230412201825.jpg

IMG20230412201813.jpg

IMG20230412192100.jpg

IMG20230412191848.jpg

IMG20230412191817.jpg
Assalamu Alaikum to all my friends and brothers of Steam, listen to my friends, how are you all doing? I hope that you all are safe and sound. I woke up and went to the washroom and then started having suhoor with my family today. But he started reciting these verses. When it was time for congregational prayer, I performed two rak'ahs of Sunnah at home and went to the mosque to pray in congregation. After hearing that statement, I returned home and the mobile phone was on charging, I went to my bed and slept, then I got up, took a bath, changed my clothes and went to the shop. Then I took a broom and started cleaning. Then I went to the roof of the pigeons and gave water to the pigeons. I saw that there was a lot of dirt in the houses of the pigeons. And then came home and started resting then got up and went to the washroom and washed and performed ablution and performed Zuhr prayer then I kept looking at Facebook on my mobile phone and after performing Asr prayer I went to the roof of the pigeons and gave fresh water to the pigeons. Then I returned home at the time of Iftar and started breaking the fast, then I went to the mosque to perform the Maghrib prayer. After performing the prayer, I returned home after drinking tea. I started cleaning, while cleaning, it was nine o'clock in the night, then I came home, took a bath, performed the Isha prayer, then came to my room, lay down on the bed, and started writing today's diary to share with my brothers. Hope all you friends and brothers will like my diary today

Sort:  

me gustan mucho las palomas, eres un hombre amable

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 58793.48
ETH 2508.69
USDT 1.00
SBD 2.44