کبوتروں کو نئی کوٹھی میں چھوڑا
سیٹم کے سب دوستوں اور بھائیوں کو السلام علیکم دوستوں سنو آپ اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست اور بھائی خیریت سے ہوں گے آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد میں نے واک اور پھر واک کے گھر واپس آیا تو ناشتہ تیار تھا میں ناشتہ کرنے لگا پھر میں نے موبائل لیااور اس رات والا پاکستان کے میچ کی جھلکیاں دیکھنے لگا پھر میں نے گھر سودا لے کر آیا اور پھر موٹرسائیکل نکال کر میں دکان پر چلا گیا میں نے جاکر دکان کھولی اور صفائی کر کے کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور اس کے بعد میں دکان پر آکر بیٹھ گیا پھر میں نے ساتھ والے دکاندار کو چھت پر نئی بنی ہوئی کوٹھیوں پر جالی لگانے کے لئے کہا پھر اس نے پہلے اپنی دکان پر جالیوں کا ایک فریم کیا کیا اور پھر اس کو چھت پر لے جاتا اور کوٹھیوں کے سامنے لگا دیا جب کوٹھی تیار ہوگی تو میں گھر آیا اور منہ ہاتھ دھو کر روٹی کھانے لگا پھر میں نے ٹی وی آن کیا اور اس پر پروگرام دیکھے عصر کی نماز گھر پر ادا کرنے کے بعد میں کبوتروں کی چھت پر جاگ ان پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر میں نے اور میرے ایک دوست نے مل کر نئے آنے والے کبوتروں کو اس تیار ہونے والی کوٹھی میں چھوڑ دیا تاکہ کھلی جگہ پر کبوتر اچھی طرح پرورش کرسکیں مغرب کی اذان ہوئی تو میں نے چھت پر بھی پانی والی موٹر چلا کر وضو کیا اور نماز ادا کرنے لگا
Assalam Alaikum to all my friends and brothers of Setum, listen to my friends, how are you all? I hope that all of you, my friends and brothers, are doing well. I went to the mosque after praying, I walked and then walked back home, breakfast was ready, I started having breakfast, then I took my mobile phone and started watching the highlights of the Pakistan match that night, then I went home with Sauda. I came and then took out the motorcycle and went to the shop. I went and opened the shop and cleaned it and went to the roof of the pigeons and gave water to the pigeons and after that I came to the shop and sat down. He asked me to install netting on the newly built kothis, then he first made a frame of netting in his shop and then took it to the roof and placed it in front of the kothis. When the kothis were ready, I came home and washed my hands. I started eating bread, then I turned on the TV and watched the programs on it. After performing Asr prayer at home, I woke up on the roof of the pigeons. I left the newly arrived pigeons in this prepared house so that the pigeons could be reared well in the open space. When the Maghrib Adhan was called, I ran the water motor on the roof and performed ablution and started praying.
Hello @abassimit, apka shukria Yaha post krny ka... Ap apni voting CSI ko barhyn jis k Lia apko dusron ko vote krna party ga...
یہ تصاویر اچھی ہیں لیکن کیوریٹر سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے لیے مواد کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش کریں اور اپنی پوسٹ کا لنک ٹویٹر پر بھی شیئر کریں۔
i liked your birds and you wrote very well the thediary, try to visit other members post to gain more reputation thank you so much for sharing your day with us