کبوتروں کی جال خریدی

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے روز کی طرح آج بھی میں جب دکان پر آیا تو دکان کی صفائی کی اور پھر کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے چھت پر چلا گیا میں چھت پر بیٹھا ہوا تھا تو میرا ایک دوست آگیا جس نے مجھے بتایا کہ ہمارے محلے میں ایک پڑوسی کی کبوتروں کی جال برائے فروخت ہے میری جال پرانی تھی تو اس لیے اس نے مجھے مشورہ دیا کہ تم ہی وہ جال لے لو پھر میں نے دوست کو چائے پلائی اور اس کے ساتھ اس کے محلے میں جال دیکھنے کے لئے چلا گیا جال بالکل نئی بنی ہوئی تھی اور ہم نے اس کے ساتھ سودا کیا تو ہمارا اور اس کا سودا بن گیا تھا پھر میں نے اس کو پیسے دیے اور مارکیٹ میں واپس آگیا پھر میں نے ایک ٹریکٹر ٹرالی والے کو کال کی اور کچھ دوستوں کو ساتھ لے کر جال لوڈ کرنے کے لیے چلے گئے جال جو کہ کافی وزنی تھی اس لیے ہمیں کافی دستوں کی ضرورت تھی ہم نے وہاں جا کر اس کی گلی میں ٹریکٹر ٹرالی کو کھڑا کر کے اس پر لوڈ کرنے لگے مگر گلی میں موڑ ہونے کی وجہ سے ہم نے بڑی جال کو ایک پلاٹ میں ٹریکٹر ٹرالی کو کھڑا کرکے وہاں پر لوڈ کی تاکہ گلی میں ٹریکٹر ٹرالی کو موڑ تے وقت کوئی مسئلہ نہ بنے ہم نے کافی محنت اور کوشش کے بعد سب جال کو لوڈ کیا بڑی احتیاط کے ساتھ تاکہ جالیاں بھی نہ ٹوٹے پھر میرا دوست اپنے گھر سے چائے بنوا کر لایا جو کہ ہم نے اس کی بیٹھک میں بیٹھ کر پی میں نے اس کا شکریہ ادا کیا اور ٹریکٹر ٹرالی روانہ کرکے میں موٹر سائیکل پر اپنے دوستوں کے ساتھ دکان پر آگیا پھر کچھ ہی دیر بعد ٹریکٹر ٹرالی بھی جالیاں لے کر آ گئی تو میں نے مارکیٹ میں دکانداروں کو مدد کرنے کے لئے بلایا اور پھر ہم سب نے ٹریکٹر ٹرالی سے جالیاں اتاریں اور مارکیٹ میں رکھ دی میں کافی تھک چکا تھا اس لئے میں گھر واپس آیا اور آ کر چارپائی پر لیٹ گیا اور پھر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرکے روٹی کھائی اس کے بعد میں نے موبائل پر انٹرنیٹ آن کرکے لوڈو کی گیم کھیلتا رہا پھر میں چار بجے نماز ادا کرکے دوبارہ چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور ان کو دانہ پانی ڈالا اور پھر مغرب تک میں چھت پر ہی بیٹھا رہا امید کرتا ہوں کہ میرے سب دوستوں کو میری پسند آئے گی

IMG20221208121753.jpg

IMG20221208121606.jpg

IMG20221208113735.jpg

IMG20221208113616.jpg

IMG20221208113206.jpg

IMG20221208113202.jpg

IMG20221208111128.jpg

IMG20221208110329.jpg

IMG20221208110147.jpg

IMG20221208110131.jpg

Assalamu Alaikum, friends of Steam, listen, friends, how are you all? I hope you all are doing well. Like today, when I came to the shop, I cleaned the shop and then took care of the pigeons. I went to the roof. I was sitting on the roof when a friend of mine came and told me that a neighbor in our neighborhood has a pigeon net for sale. My net was old, so he suggested that you take the net. Lo then I gave tea to my friend and went with him to see the net in his neighborhood. Paid the money and came back to the market then I called a tractor trolley man and took some friends with me and went to load the net which was quite heavy so we needed a lot of troops we went there. They parked the tractor trolley in his street and started loading it, but due to the bend in the street, we parked the big net in a plot and loaded the tractor trolley there so that the street There was no problem while I was turning the tractor trolley. After much effort and effort, we loaded all the nets with great care so that the nets did not break. I sat down and drank. I thanked him and by sending the tractor trolley I came to the shop with my friends on a motorcycle. After a while the tractor trolley also came with nets. called for it and then we all removed the nets from the tractor trolley and put them in the market. Later, I turned on the internet on my mobile and played the game of Ludo, then I prayed at four o'clock and went to the roof again, where I took care of the pigeons and watered them, and then I sat on the roof until sunset. I hope all my friends will like me

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 58495.14
ETH 2461.74
USDT 1.00
SBD 2.36