گڑ بنانا دیسی طریقے سے

in Urdu Community3 years ago

سٹیمٹ میں کام کرنے والے سب بھائیوں کو السلام علیکم سنو دوستو کیسا حال چال ہیں مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ بھائی خیر و عافیت سے ہونگے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج جو ڈائری میں آپ بھائیوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں وہ دیسی طریقے کے ساتھ گڑ بنانے کی ہے آج دوپہر کے بعد ہمارا ایک جگہ جانا ہوا
IMG20211216145301.jpg

IMG20211216145240.jpg

IMG20211216145226.jpg

IMG20211216145218.jpg

IMG20211216145213.jpg

IMG20211216145208.jpg

IMG20211216145206.jpg

IMG20211216145134.jpg

IMG20211216145131.jpg
جہاں پر گڑ کی بٹھی لگی ہوئی تھی جہاں پر گنے کا رس نکال کر گڑ بنایا جارہا تھا گنے کا رس نکال کر گڑ بنتے ہوئے میں پہلی بار دیکھا وہاں پر ایک بڑا سا رس نکالنے والی مشین لگی ہوئی تھی اور اس کے سامنے ایک گڑھا کھود کر اس میں رس جمع کرنے کے لئے ایک ڈرم رکھا ہوا تھا مشین کو پیٹر انجن کے ساتھ چلا کر اس میں گنا دیا جاتا تھا اور اس کا جو راستہ نکلتا تھا وہ اس کے سامنے رکھے ہوئے ڈرم میں جمع کیا جاتا تھا پھر ایک طرف دو بڑے کڑھائے رکھے ہوئے تھے جن کے نیچے آگ جل رہی تھی آگ جلانے کے لیے بھی گنے کے چھلکے استعمال کیے جا رہے تھے ڈرم سے اور اس کو نکال کر ایک کڑھائے میں ڈالا جاتا تھا جس کے نیچے آگ جل رہی ہوتی تھی اس میں سے رس کی میل نکال کر صاف گنے کی رس کو دوسرے کڑھائے میں ڈالا جاتا تھا جہاں پر اس کو اچھی طرح سے گرم کر کے ایک بڑے تھال میں ڈال دیا جاتا تھا جہاں پر ٹھنڈا ہونے پر اسے گڑ بنایا جارہا تھا میں یہ منظر دیکھتا کر بہت خوش ہوا کیوں کہ میں یہ دیسی طریقے سے گڑ بنانے کا نظارہ پہلی بار دیکھ رہا تھا میں نے وہاں پر فوٹوگرافی بھی کی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64578.03
ETH 2533.83
USDT 1.00
SBD 2.64