بارش کے بعد کینولا کی فصل دیکھنے گیا

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے آج تیسرے روزہ کی سحری کے وقت جب اٹھا تو اس وقت سحری ختم ہونے میں 50 منٹ باقی تھے پھر میں نے اٹھ کر واش روم میں جا کر وضو کیا اور سحری کرنے لگا آج سحری میں دہی اور انڈا تھا سحری کرنے کے بعد پھر میں اپنے کمرے میں آ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگا آج میں نے قرآن پاک کا 2 سو پارہ پڑا تھا جب روزہ بند ہونے لگا تو میں نے جلدی جلدی پانی پیا اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کرکے میں پمسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا میں نے جا کر مسجد میں پہلے سنت ادا کی پھر با جماعت نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آ کر اپنے کمرے میں آ کر سو گیا اس کے بعد میں اٹھا اور نہاد دھو کر دوکان پر چلا گیا میں نے جاکر دکان کھولی اور اس کی صفائی پھر میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور دانہ پانی ڈالا پھر بارش شرو ع ہو گئی تو میں دکان پر آکر بیٹھ گیا ایک بارہ میں دکان بند کر کے گھر واپس گیا اور اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا پھر میں ظہر کے وقت اٹھ کر وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا اس کے بعد میں اپنے کمرے میں ٹی وی لگا کر نیوز سنے لگا پھر عصر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کیا اور مسجد میں جا کر باجماعت عصر کی نماز ادا کی اور پھر بارش کی وجہ سے کینولا کی فصل دیکھنے کے لیے چلا گیا میری فصل کو بارش کی وجہ سے اتنا زیادہ نقصان تو نہیں ہوا تھا مگر راستہ بہت خراب ہوا پڑا تھا اور کینولے میں تھوڑا بہت پانی بھی کھڑا تھا میں نے فوٹو گرافی بھی کی اور سورج غروب ہونے لگا تو میں واپس کبوتروں کی چھت پر جا کر کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر پھر افطاری کا ٹائم ہونے والا تھا تو گھر آیا اور پھر میں نے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر افطاری کا انتظار کرنے لگا اور پھر مغرب کی نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں چلا گیا اور پھر گھر آ کر تھوڑا آرام کیا اور میں واک کرنے کے لئے چلا گیا جب عشاء کی اذان ہوئی تو میں مسجد میں گیا اور وضو کر کے عشاء کی نماز ادا کی آج میں نے تراویح نہیں پڑھی اور گھر واپس آ گیا اور اپنے کمرے میں جا کر ٹی وی ان کر کے عمران خان کے جلسے کے بارے میں نیوز سنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری کی یہ ڈائری پسند آئے گی

IMG20230325172952.jpg

IMG20230325083356.jpg

IMG20230325083353.jpg

IMG20230325083318.jpg

IMG20230325083315.jpg

IMG20230325082645.jpg

IMG20230325082327.jpg

Friends of Steam, peace be upon you, listen to my friends, how are you all? I hope that all of you are safe and sound. I went to the washroom and did ablution and started doing Suhoor. Today I had curd and egg in Suhoor. After Suhoor, I came to my room and started reciting the Holy Quran. When it started to happen, I quickly drank water and then after reciting the Holy Quran I went to pray in the Masjid. I came and slept, then I got up and washed and went to the shop. I went and opened the shop and cleaned it. At twelve o'clock I closed the shop and went back home and went to my room and started to rest. Then I got up at noon and performed ablution and performed the noon prayer and then recited the Holy Quran. After that I turned on the TV in my room and started listening to the news, then the Asr call to prayer was called, I performed ablution and went to the mosque and offered the Asr prayer in congregation, and then went to see the canola crop due to the rain. My crop was not damaged much by the rain but the road was very bad and there was a lot of water in the canola. After pouring grain water to the pigeons, then it was time to break the fast, so I came home and then I sat with my family and waited for the breaking of the fast, and then went to the mosque to offer Maghrib prayer, and then came home. Rested a bit and I went for a walk. When the call for Isha was called, I went to the mosque and performed ablution and offered the Isha prayer today. After listening to the news about Imran Khan's rally, I hope all of you friends will like my diary.

Sort:  

zona verde frondosa de cultivos. Me gustó tu fotografía de naturaleza verde y exuberante. es bueno para la salud