آج کا دن کیسے گزرا

in Urdu Community3 years ago

To all the friends and brothers of Estimat, I am fine and I hope you will be well too. And then I prayed for Pakistan and then I went for a walk with Nahar mouth medicine. After walking for about half an hour. I read the posts and then commented on them and voted on them. Like the day I took a shower, changed my clothes and went to the shop and cleaned the shop first and when the mechanic came, the shop handed over to him to take care of the pigeons and I went to the roof to pour a drop of water on them and then I put four pies on the roof and sat in the sun. Then I came back home in the afternoon. Went to the shop and took the motorbike to the mausoleum of Dada Sher Muhammad to greet and pray there and then some While sitting at the Darbar, I have also done some photographers of the Darbar that all of you can see. There is also the year Urs which is celebrated in the summer season. It is often heard that the elder of Karachi is the brother of Abdullah Shah Ghazi and then he came back and locked the pigeons in the rooms on the roof When I got back home, I prayed Maghrib prayers and then ate dinner and wrote today's diary

IMG20220130172320.jpg

IMG20220130172311.jpg

IMG20220130172236.jpg

IMG20220130172220.jpg

IMG20220130172208.jpg

اسٹیمیٹ کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو السلام علیکم الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ بھی خیر خیریت سے ہوں گے آج سویرے بھی میں اٹھا اور پھر فون کیا اور نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد کشمیر کے لیے اور پاکستان کے لیے دعائیں کیں اور پھر میں نے نہار منہ دوا لے کر واک پر چلا گیا تقریبا آدھا گھنٹہ واک کر کے جب میں گھر واپس آیا تو میں ناشتہ کرنے بیٹھ گیا اور پھر اپنے کمرے میں جاکر کچھ وقت کے لئے سٹیمیت کے دوستوں کی پوسٹیں پڑھی اور پھر ان پر کمنٹس اور ووٹ دیے روز کی طرح میں نے نہا دھو کر کپڑے چینج کرکے کر دکان پر چلا گیا اور پہلے دوکان کی صفائی کی اور جب مکینک آیا تو دوکان اس کے حوالے کر کے کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے اور ان کو دانہ پانی ڈالنے کے لیے چھت پر چلا گیا اور پھر چھت پر ہی چار پائی ڈال کر میں دھوپ پر بیٹھا رہا پھر میں گھر واپس آیا دوپہر کے وقت تو روٹی کھ کر وضو کیا اور ظہر کی نماز ادا کرنے لگا عصر کے بعد میں دکان پر گیا اور موٹر سائیکل لے کر دادا شیر محمد کے مزار پر گیا سلام کرنے کے لیے اور وہاں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر کچھ وقت دربار پر بیٹھا رہا میں نے دربار کی کچھ فوٹو گرافر بھی کی ہے جو اپ سب بھائی دیکھ سکتے ہیں دادا شیر محمد غازی ہمارے علاقے کے بہت ہی بڑے بزرگ ہستی کا مزار ہے جہاں پر پورے پاکستان سے لوگ سلام پر آتے ہیں ان کا ہر سال عرس بھی ہوتا ہے جو کہ گرمیوں کے موسم میں منایا جاتا ہے اکثر سننے میں یہ بھی آتا ہے کہ کراچی کے بزرگ ہستی عبداللہ شاہ غازی کے بھائی ہیں اور پھر واپس آکر چھت پر کبوتروں کو کوٹھیوں میں بند کیا اور ان کو دانہ ڈالا گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور پھر رات کا کھانا کھا کر آج کی ڈائری لکھیں

Sort:  

Bht achi photography ki ap n

 3 years ago 

Bhot khob

Good dairy

Loading...
 3 years ago 

thank you very much for sharing this journey with community. we will request you to delegate sp to urdu community

Plagiarism-freeYes
#steemexclusiveYes
#club5050Yes
Verified userYes
Bot-freeYes
Delegateeno
Community roleActive member

curated by @yousafharoonkhan

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 97001.71
ETH 3368.75
USDT 1.00
SBD 3.07