کبڈی کا آج میچ تھا

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے آپ سب کی دعاؤں اور مہربانی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں میں آج کی ڈائری اپ سب دوستوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں آج میں نے آنکھ کھلی اور پھر بستر سے نکل کر واش روم میں گیا اور وضو کر کے دوبارہ واپس کمرے میں آ کر دو رکعت نماز سنت ادا کرنے لگا پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں چلا گیا آج ہماری صبح کی نماز کا ٹائم کم ہو کر 15۔6 پر تھا جب میں مسجد میں پہنچا تو اس وقت تکبر ہو رہی تھے میں بھی جماعت میں شامل ہو گیا اور نماز ادا کرنے لگا پھر امام صاحب نے دعا کے بعد تھوڑا سا بیان کیا جس کو سنے کے لیے میں بھی بیٹھا رہا پھر میں واک پر نکل گیا آج اتوار کا دن تھا تو واک پر کافی لوگ آئے ہوئے تھے واک کر کے جب میں گھر واپس آیا تو گھر والوں نے میرے لئے ناشتہ بنایا اور میں گرم گرم انڈے اور پراٹھوں کے ساتھ ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے موبائل لیا اور پھر اپنے بستر میں جا کر انٹرنیٹ آن کر کے سٹیم کے دوستوں کی پوسٹیں پڑھنے لگا اور ان پر ک منٹس کیے پھر میں تیار ہو کے دکان پر گیا میں نے جا کر دوکان کھولی پھر اس کی صفائی کرنے لگا جب دوکان پر مکینک آیا تو میں چھت پر چلا گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر دوبارہ دوکان پر آ کر بیٹھ گیا اور کام کرنے لگا پھر میں دو بجے گھر آیا اور پہلے وضو کر کے نماذ ادا کی پھر روٹی کھانے لگا اس کے بعد 3 بجے میں کبڈی کا میچ دیکھنے کے لیے چلا گیا جہا پر بہت زیادہ رش تھا میچ دیکھنے والو کا جن میں نوجوان بچے اور بزرگوں کی کافی تعداد شامل تھی کبڈی میں ایک طرف لکی مروت کی ٹیم شامل تھی جس نے کافی اچھا کھیل پیش کیا دوسری طرف کاشی سرگودھا اور ڈوگر شامل تھے ان کے علاوہ ارمی کے پلیر عاقب سوانسی نے بھی حصہ لیا اچھا کھیل پیش کرنے والے کی لوگوں اچھی حوصلہ افزائی بھی کی میچ 5 بجے تک جاری رہا جب میچ ختم ہوا تو میں کبوتروں کی چھت پر آیا اور موٹر چلا کر وضو کیا اور عصر کی نماذ ادا کی پھر چھت پر بیٹھا رہا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا پھر جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں نے نماذ ادا کر کے گھر آیا یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے کے اپ دوست پسند کرے گے

IMG20230219165446.jpg

IMG20230219165409.jpg

IMG20230219165351.jpg

IMG20230219155147.jpg

IMG20230219155143.jpg

IMG20230219155047.jpg

IMG20230219155039.jpg

IMG20230219154331.jpg

Greetings to my friends and brothers on Steam. I hope all my friends and brothers are well. With your prayers and kindness, I am also fine. Today's diary is up to all friends. Today I opened my eyes and then got out of bed and went to the washroom and after doing ablution I came back to the room and started offering two rakat sunnah prayers then went to the mosque to offer congregational prayers today. The morning prayer time was reduced to 15.6 when I reached the mosque, at that time they were getting arrogant, I also joined the congregation and started offering the prayer. I also sat to listen, then I went for a walk. Today was Sunday, so many people had come for the walk. After walking, when I returned home, my family made breakfast for me and I had hot eggs and parathas. After having breakfast, I took my mobile and then went to my bed and turned on the internet and started reading the posts of my friends on Steam. After a few minutes, I got ready and went to the shop. I went and opened the shop and then started cleaning it. When the mechanic came to the shop, I went to the roof and poured water for the pigeons and came back to the shop and sat down to work. Then I came home at 2 o'clock and first performed ablution and offered namaz, then started eating bread, then at 3 o'clock I went to watch the Kabaddi match, where there was a huge rush of people watching the match, including young children and elderly people. A lot of people participated in Kabaddi, on one side, Lucky Marwat's team, who played a very good game, on the other side, Kashi Sargodha and Dogar were included. The match continued till 5 o'clock. When the match was over, I came to the roof of the pigeons and performed ablution by driving the motor and performed the Asr prayer. Then I sat on the roof and poured grain water to the pigeons. I came home after performing Namaz, this was my post today, I hope you will like it

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56769.47
ETH 2402.64
USDT 1.00
SBD 2.30