چاولوں کے لیے اج زمین کی تیاری مکمل کی

in Urdu Community11 months ago

سٹیم کے دوستو اور بھائیوں السلام علیکم سنو دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیر و عافیت سے ہوں اج سویرے اٹھ کر الحمدللہ وضو کیا اور مسجد میں جا کر باجماعت نماز فجر ادا کی پھر گھر واپس ایا اور کپڑے تبدیل کر کے ناشتہ کرنے کے بعد موٹر سائیکل نکالا اور پہلے کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر میں زمین پر چلا گیا جہاں پر جا کر پہلے میں نے ٹریکٹر والے کو کال کی اور پھر دو تین دن پہلے جن جڑی بوٹیوں کو سپرے کیا ہوا تھا وہ سوکھ گئی تھی ان کو جا کر اگ لگائی پھر جب ٹریکٹر والا ایا تو اس نے پہلے زمین کی اونچی نیچی جگہوں پر بلیڈ سے لیول کیا اور پھر ہل چلانے لگا تقریبا اس کو ہل چلاتے ہوئے دو گھنٹے ہو گئے تو پھر میں بازار جا کر ٹریکٹر والے کے لیے کھانے کے لیے سموسے لے کر ایا پھر جب حل ختم ہو گئے تو میں نے مزدوروں کو کال کی جنہوں نے ا کر مجھے زمین میں بنی رکھ کر دی اج میں نے دکان سے بھی چھٹی کی تھی کیونکہ چاولوں کے لیے زمین کی تیاری کرانی تھی سب کام ختم کرا کے جب میں گھر ایا تو اس وقت 12 بج رہے تھے اج دھوپ بھی بہت زیادہ تھی اور میں پسینہ پسینہ بھی ہو گیا تھا گھر ا کر تھوڑی دیر کے لیے میں نے پنکھے کے نیچے بیٹھ کر پسینہ خشک کیا اور پھر واش روم میں جا کر پانی والی موٹر چلائی
IMG20230713060336.jpg

IMG20230713055430.jpg

IMG20230713055414.jpg

IMG20230707093634.jpg

IMG20230707093609.jpg

IMG20230707085556.jpg

IMG20230707085153.jpg

IMG20230707084901.jpg
اور تازے ٹھنڈے پانی سے نہانے لگا پھر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور کھانا کھا کر موبائل پر انٹرنیٹ ان کیا اور فیس بک دیکھنے لگا پھر میں نے ارام کیا اور تین بجے اٹھ کر وضو کر کے نماز ظہر ادا کی پھر میں میں ٹی وی والے کمرے میں جا کر ٹی وی ان کیا اور اس پر نیوز سننے لگا چھ بجے میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کو تازہ پانی ڈال کر وضو کیا اور نماز عصر ادا کی پھر میں چھت پر ہی بیٹھا رہا جہاں پر میرے دوست بھی کبوتروں کو دیکھنے کے لیے اگئے ان کے ساتھ گپ شپ کی اور پھر جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس ایا یہ تھی میری اج کی مصروفیات جو میں اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا تھا

Sort:  
 11 months ago 

thank you very much for sharing daily dairy and thank for staying active

your post has been selected for booming vote

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.12
JST 0.027
BTC 65432.88
ETH 3423.54
USDT 1.00
SBD 2.30