انجیر کا پودا لگا کر شجر کاری کی
سٹیم کے دوستوں اور بھائیوں السلام علیکم سناو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہیں اور آپ دوستوں اور بھائیوں کے ہیں ان کے روزے کیسے گزر رہے ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست روزے رکھ رہے ہوں گے اللہ کے فضل و کرم سے میں بھی ماہ رمضان کے روزے رکھ رہا ہوں جیسا کہ آپ سب دوست اور بھائی جانتے ہیں کہ آب شجرکاری کا موسم چل رہا ہے تو اس لیے میرا بھی بڑا شوق تھا کہ میں بھی گھر میں پودے لگاؤ
تو اس لئے آج میں خریدنے کے لئے نرسری پر گیا جہاں پر میں نے مختلف پودے دیکھے بہت پودے لگا نہ ویسے بھی ثواب کا کام ہے مگر مجھے آج انجیر کا پودا بہت ہی زیادہ پسند آیا کیونکہ اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے اس لیے میں نے انجیر کا پودا خریدا اور پھر گھر آپ کا صحن میں پودا لگانے لگا تو ہمارے صحن میں اینٹوں کا فرش ہے تو اس لیے پہلے میں نے کافی محنت کرکے اینٹوں کا فرش توڑا اور پھر اس نے ایک گڑھا کھود کر مٹی نکالی پہلے میں نے گڑھے میں گوبر ڈالا اور پھر اس میں انجیر کا پودا لگا کر اوپر سے مٹی ڈال کر پانی لگا دیا آج میں نے گھر کے صحن میں انجیر کا پودا لگا کر شجر کاری کی امید ہے کہ آپ سب دوستوں اور بھائی بھی اپنے گھروں کے صحن میں پودے لگا کر شجر کاری ضروری کریں گے پودے لگانے سے ایک تو خوبصورتی بڑھتی ہے اور دوسرا ہمارے موسم پر بھی اس کی کافی زیادہ اثرات پڑھتے ہیں
Assalamu Alaikum to my friends and brothers of Steam, listen to my friends, how are you all doing and how are your friends and brothers fasting, I hope that all of you friends are fasting by the grace of Allah I am fasting in the month of Ramadan, as you all friends and brothers know that the season of water planting is going on, so I also had a great desire to plant plants at home, so today I went to the nursery to buy. It took me a long time to see different plants, but it is a rewarding work, but today I liked the fig plant very much because it is mentioned in the Holy Quran, so I bought a fig plant and then I went home. When he started planting plants in the yard, we have a brick floor in our yard, so first I broke the brick floor with a lot of effort and then he dug a hole and took out the soil. After planting, I poured soil from above and watered it. Today I planted a fig plant in the yard of my house and planted it. I hope that all of you friends and brothers will also plant plants in the yard of their houses. One of them increases the beauty and the other has a lot of effects on our weather