پانی والی ٹینکی پر میجک لگائی
سٹیم کے دوستوں اسلام علیکم سنو دوستو آپ سب تک ایسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں وہ صبح جب آنکھ کھلی تو اس وقت نماز فجر کا ٹائم ہو رہا تھا میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مسجد کی طرف نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا میں نے جا کر پہلے مسجد میں دو رکعت نماز سنت ادا کی اور پھر جماعت کے ساتھ فرض نماز ادا کر کے واک پر نکل گیا واک سے واپس آکر میں نہانے کے لیے واش روم میں چلا گیا اور جب نہا کر نکلا تو ناشتہ کیا تھا میں ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر میں موبائل پارلیمنٹ میں ڈان کرکے فیس بک دیکھتا رہا اور پھر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور دکان پر چلا گیا پھر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور جاکر دکان پر بیٹھ گیا دوکان سے واپس آ کر میں نے گھر پر روٹی کھائی پھر حرام کیا ظہر کے وقت اٹھ کر جب میں واش روم میں نہانے کے لیے گیا تو واش روم کی چھت ٹپک رہی تھی میں نے ہاں تربوز کیا اور نماز ظہر ادا کی اور جب واش روم کی چھت دیکھنے کے لئے گیا تو پانی والی ٹینکی لیک تھی اور ٹینک کے اردگرد کافی تعداد میں جڑی بوٹیاں ہو گئی ہوئی تھی میں نے جڑی بوٹیوں کو صاف کیا پھر دکان سے جا کر میج ک لے آیا پہلے میں نے پانی والی ٹینکی کو پانی سے خالی کیا اور پھر میجک والی ڈابی سے دونوں کو مکس کرکے لیکنگ والی جگہ پر لگانے لگا دس پندرہ منٹ کے بعد میں نے پانی والی موٹر چلا کر ٹینکی کو پانی سے بھر دیا جب دوبارہ چھت پر جا کر ٹینکی کو دیکھا تو اس کی لیکنگ بند ہو چکی تھی اور پھر چھت سے پانی ٹپکنا بھی بند ہوگیا تھا پھر گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دیا اور میں چائے پینے لگا اور ساتھ میں آج کی ڈائری بھی لکھتا رہا ٹینکی کے ارد گرد جڑی بوٹیوں کو تلف کرتے وقت اور میجک لگاتے وقت میں نے کچھ تصویریں بھی بنائی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
Assalamu Alaikum, friends of Steam, listen to all of you, I hope you are all fine. Today, when I opened my eyes, it was time for Fajr prayer. I quickly performed ablution and went to the mosque. I went to pray, I went to the mosque and offered two rak'ahs of Sunnah prayer, and then after performing the obligatory prayer with the congregation, I went for a walk. When I came out, what was breakfast? I started to have breakfast. After some time, I turned on my mobile phone and watched Facebook, and then I took out my motorcycle and went to the shop. After coming back from the shop, I ate bread at home, then I did haram. I woke up at noon and when I went to washroom, the roof of the washroom was dripping. When I went to see the roof of the room, the water tank was leaking and there were a lot of weeds around the tank. First, I emptied the water tank and then mixed the two with the magic pot and applied it to the leaking area. After ten to fifteen minutes, I started the water motor and filled the tank with water. When I went to the roof again and saw the tank, its leak had stopped and then the water had stopped dripping from the roof, then the family made me tea and I started drinking tea and I also kept writing today's diary. While weeding and applying magic around the tank I also took some pictures which I am sharing with you guys.