انٹرنیٹ ان ہونے کے بعد کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستوں اور بھائیوں اسلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے وہ گزشتہ چند دنوں ملک میں سیاسی حالات خراب ہونے کی وجہ سے اور عمران خان کو عمران خان کو گرفتار کرنے سے پی ٹی آئی کے ورکر شدید غم اور غصے میں تھے جس کی وجہ سے وقت حکومت نے انٹرنیٹ اور دوسرے سوشل میڈیا پر پابندی لگائی ہوئی تھی الحمدللہ آپ حالات ٹھیک ہوئے ہیں تو انٹرنیٹ بھی سروس بحال ہوگئی ہے اور میں اپنے دوستوں اور بھائیوں کے سامنے اپنی تحریر لے کر حاضر ہوا ہوں دوستو آج سویرے جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت چار بج کر بیس منٹ تھے میں اٹھ کر واش روم گیا اور فون کرکے اپنے کمرے میں آیا اور فجر کے دو رکعت نماز سنت ادا کی اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر پیدل واک کرنے کے لئے نکل گیا جب میں گھر واپس آیا تو ناشتہ بنا ہوا تھا میں کچن میں جاکر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں میں فیس بک ان کی اور اس پر سوشل میڈیا کی خبریں سنیں لگا پھر میں نے ہاتھ دھو کر تیار ہوا اور دکان پر چلا گیا میں دکان پر جا کر اللہ کا نام لیا اور دکان کھول لی اور پھر دکان کی صفائی کی اور کولر میں پانی بھر کر رکھا پھر میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے پانی والی موٹر چلا کر کبوتروں کو تازہ پانی ڈالا اور پھر باجرے کے دانے ڈال کر نیچے دکان پر آکر بیٹھ گیا آج گرمی بہت ہی زیادہ تھی تو اس لیے میں نے دن کے بارہ بجے ہی دکان بند کر دی تھی دکان بند کر کے جب میں گھر واپس آیا تو واش روم میں جاکر میں ہاتھ دھو کر تازہ دم ہو اور پھر روٹی کھانے لگا روٹی کھانے کے بعد میں نے ٹی وی آن کیا اور نیوز سنے بیٹھ گیا پھر میں اپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگا تین بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر نماز ظہر ادا کرنے لگا پھر میں نے چائے پی اور اس کے بعد انٹرنیٹ آن کرکے میں لڈو کی گیم کھیلتا رہا پانچ بجے میں کبوتروں کی چھت پر جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر نماز عصر ادا کر کے چھت پر ہی بیٹھا رہا جہاں پر میرے دوسروں کبوتروں کو دیکھنے کے لئے چھت پر آگئے میں نے ان کو اپنے کبوتر دیکھے اور پھر چھت پر ہی بیٹھ کر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی جب دوست چلے گئے تو میں نے چھت پر بیٹھ کر آج کی پوسٹ لکھی امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست پسند کریں گے

IMG20230505183911.jpg

IMG20230505182919.jpg

IMG20230505182314.jpg

Assalam Alaikum to Steam friends and brothers, listen to my friends, how are you all doing? I hope that all of you friends are doing well, because of the political situation in the country in the last few days and the arrest of Imran Khan. PTI workers were very sad and angry due to which the government banned internet and other social media. I have come here with my writing, friends. When I opened my eyes early today, it was 4:20. I went to the mosque to pray. After praying in the mosque, I went for a short walk. When I came back home, breakfast was ready. I went to the kitchen to have breakfast. I started hearing news about him and social media, then I washed my hands and got ready and went to the shop. Then I went to the roof of the pigeons where I ran the water motor and gave fresh water to the pigeons and then put millet grains and sat down in the shop. The shop was closed. After closing the shop, when I returned home, I went to the washroom to wash my hands and freshen up and then started eating bread. After eating bread, I turned on the TV and listened to the news. Then I went to my room. I went and started resting. I woke up at three o'clock and did ablution and then started offering the Zuhr prayer. Then I drank tea and after that I turned on the internet and played the game of Ludo. At five o'clock on the roof of the pigeons where I I poured grain water to the pigeons and then after performing the Asr prayer, I sat on the roof where my others came to the roof to see the pigeons. Friends left so I sat on the roof and wrote today's post, hope you all like it friends

Sort:  
 last year 

Apki post mujhy bohat achi lgi ha

marbani sir

tu jaula de pájaros se ve hermosa, creo que disfrutas hablar con amigos y familiares, me gustó tu forma de expresión

thank you mam ap nay tarif ki

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64