الحمدللہ چاول کاشت کر لیے

in Urdu Communitylast year

سٹیم کی سب دوستوں کو السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو اج سویرے میں نے صبح کی نماز گھر پر ہی ادا کی تھی کیونکہ جب میری انکھ کھلی تو اس وقت جماعت کا وقت گزر چکا تھا نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قران پاک کی تلاوت کی اور پھر چائے پی کر موٹر سائیکل نکالا اور زمینوں پر چلا گیا زمینوں پر جا کر میں نے ٹیوب ویل چلایا اور زمین کو پانی لگانے لگا پھر پھر لوڈر والا چاولوں کی پنیری لے کر اگیا اس کے کچھ دیر بعد ہی پنیری لگانے والے مزدور بھی اگئے پہلے انہوں نے لوڈر سے پنیری نکالی اور پھر زمین میں پھیلانے لگے ان کے یہ کام کرنے تک میں نے تین چار کیاروں کو پانی لگا لیا تھا پھر انہوں نے اللہ کا نام لیا اور پنیری لگانا پھر میں گھر واپس ایا تو پہلے میں کبوتروں کی چھت پر گیا
IMG20230719104244.jpg

IMG20230719075141.jpg

IMG20230719074957.jpg

IMG20230719074904.jpg

IMG20230719074813.jpg

IMG20230719074807.jpg

IMG20230719073854.jpg
جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال کر کے پھر گھر ا کر پنیری لگانے والوں کے لیے چائے لے کر چلا گیا اور ساتھ میں ایک کولر پانی کا بھی تاکہ گرمی میں پانی پیا جا سکے پھر مزدوروں نے ساتھ والی زمین میں بیٹھ کر پانی اور چائے پی اور پھر اپنے کام میں مصروف ہو گئے ہیں اور میں بھی ان کے ساتھ پانی لگانے لگا تقریبا پنیری لگاتے لگاتے 12 بج گئے تھے پھر میں گھر واپس ایا اور مزدوروں کے لیے چاول لے کر چلا گیا موسم بھی انتہائی خوشگوار ہو گیا تھا ہم چاول کھانے کے بعد میں سب سامان اپنے گھر واپس لے ایا اور مزدوروں کو ان کی مزدوری دی گھر ا کر میں واش روم میں گیا اور نہا دھو کر جمعہ کی نماز کی تیاری کرنے لگا میں نے جا کر جمعہ کی نماز ادا کی اور پھر گھر واپس ا کر اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا پانچ بجے مجھے گھر والوں نے اٹھایا اور میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نے مارے سر ادا کی اور پھر کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں دیکھ بھال کی اور مغرب کے وقت میں گھر واپس ایا اور اج کی ڈائری لکھی

Sort:  
Loading...
 last year 

اللہ آپ کو اس فصل میں اچھا نفع عطا فرمائے، اور خوش رہیں، کھیت اچھا لگ رہا ہے۔

ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59026.89
ETH 2655.48
USDT 1.00
SBD 2.50