الحمدللہ آج چھت کا کام مکمل ہوگیا ہے

in Urdu Communitylast year

اسٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے آپ کی دو اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی خیروعافیت سے ہوں آج میں سویرے اٹھ کر وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جب میں مسجد میں پہنچا تو ایک رکعت ہو چکی تھی میں نے بھی تکبیر پڑھ کر دوسری رکعت میں شامل ہو گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں مسجد سے باہر نکلا اور واک کرنے کے لئے چلا گیا واک کر کے گھر واپس آیا تو ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا اور پھر موٹر سائیکل لے کر کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے مزدور اور مستری کے آنے سے پہلے پانی والی موٹر چلائی اور اینٹوں کو چھڑکاؤ کرنے لگا جب مستری اور مزدور آئے تو وہ اپنے کام کرنے میں مصروف ہوگئے پھر میں چھت پر لگانے کے لئے جالیں لینے چلا گیا پھر میں گھر آیا اور نہا دھو کر کپڑے پہنے اور پھر دکان پر چلا گیا میں نے جا کر دکان کھول لی اور پھر جھاڑو دینے لگا جب مکینک آیا تو میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور مستری اور مزدوروں یہ کام کرنے کی نگرانی کرنے لگا اور پھر میں نے کبوتروں کو دانا پانی ڈالا یا 11:00 بجے میں نے مزدوروں کے لئے ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوائی اور سموسے بھی لے کر آیا جس کو مستری اور مزدور کھانے کے بعد دوبارہ کام کرنے میں مصروف ہو گئے پھر میں نے ساتھ والے دکاندار کو چھت پر لگانے کے لئے ایک دروازہ اور کھڑکی بنانے کے لیے کہا پھر میں ایک بجے گھر واپس آیا اور مستری اور مزدور کے لیے روٹی لے کر گیا روٹی دیے کر میں دوبارہ گھر واپس آ گیا اور نہا دھو کر میں خود بھی روٹی کھانے لگا اور پھر اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا تین بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرتے پھر چھت پر چلا گیا جہاں پر مستری اور مزدور کام ختم کر کے چھٹی کر کے جا رہے تھے وہ تھوڑا سا کام باقی تھا تو میں نے مزدوروں کو اوور ٹائم لگانے کے لئے کہا تو مزدور مان گئے اور میرا بچہ ہوا باقی کام بھی ختم کیا تو اس وقت مغرب کی اذان ہونے لگی میں نے ان کو دو دن کی مزدوری دی اور پھر چھت پر ہی میں نے وضو کر کے مغرب کی نماز ادا کی پھر گھر آکر میں نے روٹی کھائی اور پھر آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا

IMG20230429185826.jpg

IMG20230429185823.jpg

IMG20230429184202.jpg

IMG20230429173450.jpg

IMG20230429173427.jpg

IMG20230429173419.jpg

IMG20230429173349.jpg

IMG20230427103455.jpg

IMG20230427103428.jpg

Friends of Steam, Hello friends, listen friends, how are you all, I hope that all of you friends will be well and healthy, and by the grace of Allah, I am also well and healthy. The group went to the Masjid to offer Namaz. When I reached the Masjid, one rak'at was over. I also recited Takbeer and joined the second rak'at. I came back home after walking and breakfast was ready, I had breakfast and then took my bike and went to the roof of the pigeons, where before the laborers and masons arrived, I started sprinkling the bricks with water. When the workers came, they were busy doing their work, then I went to get the nets to put on the roof, then I came home and washed my clothes and then went to the shop. I went and opened the shop and then started sweeping. When the mechanic came, I went to the roof of the pigeons and started taking care of the mason and the laborers doing this work and then I poured food and water to the pigeons or at 11:00 am I ordered tea for the laborers from the nearby hotel and also took samosas. The master and the laborers got busy working again after eating, then I asked the shopkeeper to make a door and window to put on the roof, then I returned home at one o'clock and bought bread for the master and the laborer. After taking the roti, I came back home and after taking bath, I myself started eating roti and then went to my room and started taking rest. Where the masons and laborers were leaving after finishing their work, some work was left, so I asked the laborers to work overtime, then the laborers agreed, and my child was born, and finished the rest of the work, so at that time I went to the west. Adhan started, I gave them two days' wages and then I did ablution on the terrace and offered the evening prayer, then came home, ate bread and then sat down to write today's diary.

Sort:  

ap ku mumrk ho ap nay kam mokamal kr lia hai, yeah mazdor bhut manat say kam kr rahy hain

dil aj bhut motamin howa q ka yeah bhut zaori kam tha aur my paass kum thy paisay lakin ho gya ap ka shukrya as dua ka

 last year 

G han apko mubrik ho apny chat ka km mkml kralea.wrna mhngae k dor m ye km ni ho pa rh

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64