اج کا دن کیسے گزرا
اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج صبح کی نماز بھی میں نے مسجد میں جا کر ادا کی کل پہلا روزہ ہونے کی امید ہے انشاءاللہ تو ہم نے صبح کی نماز بھی تمام نمازوں کی مشاورت سے صبح 4 بج کر 50 منٹ پر جماعت کا اعلان کیا تاکہ روزہ رکھ کر نماز ادا کی جائے اور پھر اپنے کام پر جانے والے چلے جائیں گے اور جو گھر پر فری ہوتے ہیں وہ تاکہ ارام کر سکیں نماز ادا کرکے میں گھر آگیا گھر آیا تو ناشتہ بن رہا تھا ناشتہ کرنے بیٹھ گیا پھر نہا دھو کر دکان پر جانے کے لئے موٹرسائیکل نکالا تو ہمارے مین سڑک جس پر سکول والے لڑکے اور لڑکیاں اور شہر آنے اور جانے والوں کا مین راستہ ہے اور بارش ہونے کی وجہ سے پانی کھڑا ہو جاتا تھا تو آج اس پر سیوریج لائن کی کھدائی کی جارہی تھی جدید مشینری کے ساتھ تیری سے کام کیا جاتا تھا اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ مین سڑک تھی اور اس کو زیادہ دن تک بند بھی نہیں کیا جا سکتا تھا سارا کا مشین کے ساتھ کیا جا رہا تھا صرف دو مزدور پائپ کو درست کرنے کے لیے ساتھ تھے جن کی کام کرتے وقت میں نے تصویریں بھی بنائیں تھیں تو کافی مشکل کے ساتھ لوگ گزر رہے تھے کچھ دیر وہاں پر کھڑا رہا پھر میں بھی مشکل سے گزار کر دکان پر گیا جاکر دکان کی صفائی کی اور پھر روز کی طرح کبوتروں کو دانا پانی ڈالا اور جاکر دکان پر بیٹھ گیا روٹی کے وقت گھر واپس آیا تو موٹر سائیکل گزارنے کا راستہ بند تھا تو میں نے ساتھ ہی ایک دکان پر موٹر سائیکل کھڑا کر دیا اور پیدل گھر کی طرف آیا روٹی کھا کر میں میں اپنے کمرے میں جا کر سو گیا عصر کے بعد دو بارہ میں چھت پر گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا پھر جب میں گھر آیا تو سیوریج لائن پر کام مکمل کر کے چلے گئے تھے اور راستہ کھولا تھا گھر اکر میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ دیکھنے لگا جس میں پاکستان کی بولنگ بہت ہی عمدہ ہو رہی تھی اور سکورو کو کافی حد تک روکا ہوا تھا جب اذان ہوئی تو میں نماذ پڑھنے چلا گیا مسجد میں واپس اکر پھر میچ دیکھنے لگا
Hello to all the friends of Steam, listen to me, how are you, my friends, I hope you are all well, I am also fine He also announced the morning prayer at 4:50 in the morning in consultation with all the prayers so that the prayers may be offered by fasting and then those who go to work will leave and those who are free at home may rest. I came home after praying. When I came home, breakfast was being prepared. I sat down to have breakfast. And if it was raining, the water would stop, so today a sewerage line was being dug on it. You were working with modern machinery. One of the reasons was that the main road was closed for a long time. Couldn't do it. Sarah was working with the machine. There were only two workers to fix the pipe. I also took pictures of them while working. When it was made, people were passing by with great difficulty. I stood there for some time. Then I also went through the difficulty and went to the shop and cleaned the shop. When I came back home, the way to pass the motorbike was closed, so I parked the motorbike at a shop and came to the house on foot. After eating bread, I went to my room and fell asleep. I went home and watered the pigeons. Then when I came home, they had finished the work on the sewerage line and left. The way was open. Sakuro was stopped to a great extent. When the call to prayer was made, I went to offer prayers.
By: Urdu Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On