آج صبح بارش کی رم جم تھی

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہوں گے آپ سب بھائیوں کی دعاؤں اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج سویرے میں نے اٹھ کر واش روم میں جا کر وضو کیا اور پھر نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا میں نے جاکر باجماعت نماز ادا کی اور پھر امام صاحب میں کل صبح کی نماز کا وقت تبدیل کیا کل ہماری جماعت چھ بج کر بیس منٹ پر کھڑی ہو جائے گی پھر دعا کے بعد میں امام صاحب کے ساتھ گپ شپ کرنے کے لیے بیٹھ گیا جب میں مسجد سے باہر نکلا تو ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی میں جلدی جلدی گھر واپس آیا میں کچن میں جا کر ناشتہ کرنے لگا آج میں نے نیٹ چلا دے اور پراٹھے کے ساتھ کیا تھا اس کے بعد میں اپنے کمرے میں آیا اور اپنے بستر میں جا کر لیٹ گیا موبائل پر انٹرنیٹ آن کرکے میں فیس بک دیکھتا رہا جب بارش روکی تو میں نے کپڑے تبدیل کیے اور تیار ہو کر موٹرسائیکل نکالا اور دکان پر چلا گیا میں نے جاکر دکان کھولی اور اس میں جھاڑو دیکھ کر بیٹھ گیا جب مینڈک دکان پر آیا تو میں نے دوکان اس کے حوالے کی اور میں کبوتروں کی دیکھ بھ ال کرنے کے لئے چھت پر چلا گیا کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر میں دکان پر آکر بیٹھ گیا آج موسم کبھی کبھار دھوپ نکل آتی تھی اور کبھی کبھی ہلکی ہلکی رم جهم شروع ہو جاتی تھی آج موسم انتہائی خوشگوار اور بہت ہی پیارا تھا آج موسم کو دیکھتے ہوئے میرے ساتھ والے دکاندار نے آج شام دوبارہ مچھلی کا پروگرام بنانے کے لئے کہا تو میں نے اس کو دوسرے دوستوں سے بھی پوچھ لینے کا مشورہ دیا جب اس نے دوسرے دوستوں سے پوچھا تو انہوں نے بھی آج پروگرام بنانے کی حامی بھر لی تو پھر ہم آج پروگرام کے لیے مچھلی لینے چلے گئے مچھلی کو ہم نے اچھی طرح دھویا اور پھر مصالحے کے کر چھت پر آئے جہاں پر ہم نے مچھلی کو مصالحہ لگا کر رکھ دیا میں دکان سے ایک بجے گھر واپس آیا اور گھر آکر میں نے ہاتھ دھو کر تھوڑی سی روٹی کھائی کیوں کے آج شام کو ہمارا مچھلی کا پروگرام بھی تھا تو پھر میں نے روٹی کھا کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرکے اپنے کمرے میں جاکر ٹی وی آن کیا اور ٹی وی دیکھنے لگا پھر میں عصر کی نماز ادا کرکے چھت پر گیا کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور ان کو پانی ڈال کر کوٹھیوں میں بند کر دیا مغرب کے وقت میں گھر واپس آیا اور اپنے حصے کی روٹی لے کر میں دوبارہ مارکیٹ میں چلا گیا جہاں پر ہم نے ساتھ والے دکاندار کی دکان کے سامنے چولھا بنایا اور پھر کڑھائی کو صاف کر کے اچھی دھویا اور پھر آگ جلا کر ہم مچھلی بنانے لگے پنجاب مچھلی تیار ہوئی تو ہم نے ایک بوتل پیسی کی بوتل لے کر آ گئے اور پھر دوست کی دکان کے اندر ہی ہم بیٹھ کر روٹی کھانے لگے روٹی کھاتے وقت بجلی چلی گئی تھی تو ہم نے ایک لائٹ کو آن کیا اور اس کی مدد سے ہم روٹی کھانے لگے جب ہم نے روٹی کھا لی تو اس وقت عشاء کی اذان ہونے لگی ہم نے کچھ دیر بیٹھ کر گپ شپ لگائیں اور پھر اجازت لیکر میں گھر آگیا پھر آ کر میں نے موٹر سائیکل کو برآمدے میں کھڑا کر کے وضو کرنے لگا اور کمرے میں جاکر نماز عشاء ادا کی پھر میں اپنے بستر پر چلا گیا جہاں پر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا اور آج کی ڈائری بھی لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئے گی

IMG20230131185850.jpg

IMG20230131185707.jpg

IMG20230131185700.jpg

IMG20230131182046.jpg

IMG20230131182041.jpg

IMG20230131163646.jpg

IMG20230131163642.jpg

IMG20230131162558.jpg

Assalam Alaikum, friends of Steam, listen, friends, how are you all? I hope that all my friends and brothers will be well and healthy. With the prayers of all of you brothers and the blessings of Allah, I am also perfectly fine. I got up and went to the washroom and performed ablution and then went to the mosque to pray. It will be done. Then after the prayer I sat down to chat with Imam Sahib. When I came out of the mosque, it was raining lightly. I quickly returned home. chalade and what was with the paratha after that i came to my room and went to my bed and lay down i turned on the internet on my mobile i was watching facebook when the rain stopped i changed my clothes and got ready and took out my motorcycle and I went to the shop. I went and opened the shop and saw a broom in it and sat down. When the frog came to the shop, I handed over the shop to him and I looked after the pigeons. I went to the roof to feed the pigeons. Seeing that the shopkeeper next to me asked to make a fish program again this evening, so I suggested him to ask other friends too. When he asked other friends, they also agreed to make a program today. So today we went to get fish for the program, we washed the fish well and then we came to the terrace where we put the spices on the fish. I washed my hands and ate some bread because this evening we also had a fish program, then I ate bread and performed ablution and after performing Zuhr prayer I went to my room and turned on the TV and started watching TV then I prayed Asr prayer. After paying, he went to the roof, took care of the pigeons, poured water on them and locked them in the cages. After taking the bread, I went to the market again where we made a stove in front of the shop of the shopkeeper next door and then cleaned the embroidery and washed it well and then lit the fire and started cooking fish. They came with a bottle and then inside the friend's shop we started eating bread. So at that time the prayer for Isha started, we sat and chatted for a while and then I came home with permission, then I parked the bike in the verandah and started performing ablution and went to the room and offered the Isha prayer. I went to my bed where I put my mobile on charging and started writing today's diary. I hope you all friends will like my today's diary.

Sort:  

اپ لوگ اکثر مچھلی فرائی کرتے ہو

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56739.93
ETH 2400.98
USDT 1.00
SBD 2.30