آج ہیٹر لینے کے لیے میانوالی گیا

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے دوستوں آج جب تمیری آنکھ کھلی تو اس وقت 06:23 تھے میں اٹھ کر واش روم گیا اور وضو کر کے کمرے میں واپس آیا اور کوٹ پہن کر نماز ادا کرنے لگا آج باجماعت نماز ادا کرنے کا وقت گزر چکا تھا تو اس لیے میں نے گھر پر ہی نماز ادا کی پھر میں اپنے بستر میں آپ کر لیٹ گیا اور جب ناشتہ تیار ہوا تو کچن میں ناشتہ کرنے کے لئے چلا گیا اور پھر کچن میں ہی بیٹھ رہا آج کل سردی بہت ہی زیادہ بڑھ رہی ہے تو رات کے لئے مجھے ایک ہیٹر لینے کے لئے آج مجھے میانوالی جانا تھا تو اس لیے میں آج وقت پر تیار ہو کر دوکان پر چلا گیا جاکر میں نے دکان کھول لی اور پھر اس میں جھاڑو دیا جب مکینک آیا تو میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا پھر واپس دوکان پر آیا اور مکینک نے کو بتا کر موٹر سائیکل لے کر میانوالی چلا گیا سردی کی وجہ سے میں آہستہ آہستہ گیا میانوالی میں پہنچ کر میں نے پہلے اپنے ضروری کام کیے اور پھر سموسوں کی دکان پر جا کر سموسے کھائیں اور اس کے بعد میں الیکٹرونک کی دکان پر گیا جہاں پر میں نے کافی سارے ہیٹر دیکھے ان کی میں نے فوٹو گرافی کی اور پھر واٹس اپ پر گھر پر سینڈ کر دیے گھر والوں کی پسند پر میں نے ایک ہیٹر لیا جو کہ دکان والے نے مجھے دوکان میں ہی جلا کر دکھایا پھر میں نے اس کا بل ادا کیا اور پھر موٹر سائیکل کی پچھلی سیٹ پر باندھ کر میں نے گھر کی راہ لی جب میں گھر پہنچا تو اس وقت عصر کی اذان ہو رہی تھی میں نے نماز عصر ادا کرنے کے لیے وضو کیا اور پھر نماز ادا کرکے کبوتروں کی چھت پر چلا جا پر میں نے کبوتروں کو دانہ ڈالا اور پھر انکو کوٹھیوں میں بند کرکے گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے اپنے کمرے میں ایک میز رکھا اور پھر اس ہیٹر رکھ کر ان کیا تو وہ چلنے لگا پھر میں نے وضو کیا اور نماز مغرب ادا کی اور روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ آپ پسند کریں گے

IMG20230116181251.jpg

IMG20230116143130.jpg

IMG20230116143056.jpg

IMG20230116140824.jpg

IMG20230116140819.jpg

IMG20230116140600.jpg

Friends of Steam, peace be upon you, friends, how are you all? I hope you are all safe and well. Today, when you opened your eyes, it was 06:23. He came back and put on his coat and started praying. Today it was past time to pray in congregation, so I prayed at home, then I lay down on my bed and when breakfast was ready, I went to the kitchen to have breakfast. went for and then sat in the kitchen today it's getting very cold so I had to go to Mianwali today to get a heater for the night so today I got ready on time and went to the shop I opened the shop and then swept it. When the mechanic came, I went to the roof of the pigeons and gave water to the pigeons. I went slowly and reached Mianwali I first did my necessary work and then went to a samosa shop to eat samosas and after that I went to an electronics shop where I saw a lot of heaters, I photographed them and then sent them to my house on WhatsApp. On the request of my family, I bought a heater that the shopkeeper showed me in the shop and then I burned it. I paid the bill and then tied it on the back seat of the bike and headed home. When I reached home, the Asr call was being made. Go away, but I fed the pigeons and then locked them in the rooms and came back home. When I came home, I put a table in my room and then put this heater on them and they started walking. Then I performed ablution and Maghrib prayer. Paid and ate bread and wrote today's diary. Hope you like it

Sort:  

es una compra increíble en invierno. hay mucha nieve. en su mayoría usamos fuego de leña para matar el frío helado.

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 104276.64
ETH 3847.01
SBD 3.34