آج پھر بارش ہوئی تھی

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے آج چھ روزہ کی سحری کے وقت میں اٹھ کر واش روم میں جا کر وضو کیا اور سحری کرنے لگا آج سحری میں دہی اور انڈا تھا سحری کرنے کے بعد پھر میں اپنے کمرے میں آ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگا آج میں نے قرآن پاک پڑا جب روزہ بند ہونے لگا تو میں نے جلدی سے سر والی گولی پانی کے ساتھ لی اور پھر میں نے دوبارہ وضو کیا اور سنت نماز ادا کر کے فرض نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا میں جب مسجد میں گیا تو ایک رکعت ہو گئی تھے میں دوسری رکعت میں جا کر شامل ہو گیا با جماعت نماز ادا کرنے کے بعد پھر گھر واپس آ کر اپنے کمرے میں سو گیا اس کے بعد میں اٹھا تو ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی جب بارش روکی تو میں نہاد دھو کر دوکان پر چلا گیا میں نے جاکر دکان کھولی اور اس کی صفائی پھر میں کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوترو کو بارش کی وجہ سے کوٹھیو میں ہی دانہ پانی ڈالا پھر بارش شرو ع ہو گئی تو میں دکان پر آکر بیٹھ گیا پھر جب میں دکان بند کر کے گھر واپس آیا اور اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا پھر میں 2 بجے اٹھا اور ظہر کی نماز کا وقت تھا تو وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور پھر قرآن پاک کے ایک پارے کی تلاوت کرنے لگا اس کے بعد میں اپنے کمرے میں ٹی وی لگا کر سپریم کوٹ کی نیوز سنے لگا پھر میں کینولہ کی فصل دیکھنے کے لیے گیا تو میری تھا والی زمین پر کینولا کی کٹائی ہو رہی تھی میں نے ان کو اپنا کینولا کاٹنے لے لیے بھی کہا تو انہوں نے نے مجھ سے ایک 8 کنال کا 12000 لینے کو کہا جس میں کٹائی سے لے کر تھریشر تک مکمل کام تھا موسم صاف ہونے کے بعد پھر میرے کینولا کے کٹائی کرئے گے پھر میں نے مسجد میں جا کر نماز ادا کی عصر کی عصر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کیا اور مسجد میں جا کر باجماعت عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد میں واپس کبوتروں کی چھت پر جا کر کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر پھر افطاری کا ٹائم ہونے سے پہلے میں گھر آیا اور پھر میں نے وضو کیا اور افطاری کا انتظار کرنے لگا پھر افطاری کر کے میں مغرب کی نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں چلا گیا اور پھر گھر آ کر چائے پی کے میں واک کرنے کے لئے چلا گیا جب عشاء کی اذان ہوئی تو میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے گیا اور وضو کر کے عشاء کی نماز ادا کی میں نے 8 تراویح پڑھی اور گھر واپس آ گیا اور اپنے کمرے میں جا کر آج کی پوسٹ لکھی امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری کی یہ پسند آئے گی

IMG20230329110604.jpg

IMG20230329110601.jpg

IMG20230329110559.jpg

IMG20230329110547.jpg

IMG20230329105949.jpg

IMG20230329105628.jpg

Assalamu Alaikum, friends of Steam, listen, friends, how are you all? I hope that all of you are safe and sound. I had curd and egg after suhoor then I came to my room and started reciting the Holy Quran. After performing the sunnah prayer, he went to the mosque to perform the obligatory prayer. I slept in the room, then I woke up and it was raining lightly. When the rain stopped, I washed and went to the shop. I went and opened the shop and cleaned it. I poured a grain of water in the house, then it started raining, so I came to the shop and sat, then when I closed the shop, I returned home and went to my room. Then I woke up at 2 o'clock and it was time for Zuhr prayer, so I performed ablution and performed Zuhr prayer, and then I started reciting a verse of the Holy Quran, after that I turned on the TV in my room and listened to the news of the Supreme Court. Then I went to see the canola crop, and there was harvesting of canola on my land. From till the thresher, the work was complete. After the weather clears, they will harvest my canola. Then I went to the mosque and offered the Asr prayer. Then I performed ablution and went to the mosque and prayed the Asr prayer. I paid and after that I went back to the roof of the pigeons and poured some water to the pigeons and then I came home before it was time to break the fast and then I did ablution and waited for the breaking of the fast then after breaking the fast I prayed Maghrib. I went to the mosque to pray and then came home and went for a walk in the chai pk. I performed ablution and performed Isha prayer. I recited 8 Taraweeh and returned home and went to my room and wrote today's post. I hope you all friends will like it.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59010.30
ETH 2515.57
USDT 1.00
SBD 2.45