آج کینولہ کی کٹائی کرائی

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستو السلام علیکم دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے آج سحری کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر سحری کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگا جب سحری کا وقت ختم ہوا تو پھر میں دو رکعت نماز سنت ادا کی اور باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا آج فجر کی نماز جماعت کا وقت چار بج کر 55 منٹ پر تھا میں نے مسجد میں جاکر نماز ادا کی اور پھر دعا کے بعد مختصر سا امام صاحب نے بیان کیا اور پھر میں گھر واپس آ کر اپنے کمرے میں جا کر سو گیا نو بجے اٹھ کر میں واش روم میں گیا اور میں نہا دھو کر تیار ہو کر میں دکان پر چلا گیا میں نے جا کر دکان کھول لی اور پھر کبوتروں کی چھت پر جا کر دانہ پانی ڈالنے لگا اور پھر میں واپس دکان پر آ کر بیٹھ گیا تو میرے موبائل پر کال آنا شروع ہو گئی جب میں نے کال کی تو کینولا کی کٹائی کرنے والے مزدوروں کی کال تھی جنہوں مجھے بتایا کہ ہم ایک گھنٹے کہ بعد آپ کا کینولہ کاٹنے کے لئے آرہے ہیں جب مزدور میری دکان پر آئے تو میں ان کو کینولہ کی کاٹی کے لئے زمین پر لے گیا وہ پانچ بندے تھے پہلے انہوں نے زمین کی پیمائش کی اور پھر پانچ حصے کرکے آپس میں تقسیم کیے اور نشان لگا کر اپنا اپنا حصہ کاٹنے لگے پھر میں گھر واپس آیا ہوں ان کے لئے گھر سے چائے بنوا کر لے گیا پھر انہوں نے چائے کی اور دوبارہ اپنے اپنے حصہ کا کینولہ کاٹنے لگے پھر میں دو بجے جب گھر ظہر کی نماز ادا کرنے کے لیے آنے لگا تو انہوں نے مجھے دوبارہ چائے کے لیے کہا تو میں گھر آیا اور نماز وضو کرکے نماز ظہر ادا کی اور گھر والوں کو دوبارہ چائے بنانے کے لیے کہا جب چائے تیار ہوئی تو میں مزدوروں کے لیے چائے لے گیا جب میں پہنچا تو انہوں نے کافی تک کینولہ کاٹ لیا تھا اور تھوڑا سا بچا ہوا تھا پھر وہ چائے پینے لگے اور چائے پی کر بچہ ہوا اپنا اپنا کینولہ کا حصہ ختم کیا پھر میں نے تھرموس اور کپ کو شاپر میں رکھ کر گھر واپس آ گیا میں اپنے کمرے میں جاکر چارپائی پر لیٹ گیا جب عصر کی اذان ہوئی تو اٹھ کر میں نے دیا اور نماز عصر ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز عصر ادا کرکے میں کبوترو کی چھت پر گیا اور پانی والی موٹر چلا کر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالنے لگا روزہ افطار ہونے سے پہلے میں گھر واپس آیا اور وضو کر کے روزہ افطار ہونے کا انتظار کرنے لگا
IMG20230405143705.jpg

IMG20230405143550.jpg

IMG20230405113631.jpg

IMG20230405112715.jpg

IMG20230405112418.jpg

IMG20230405112123.jpg

IMG20230405112032.jpg

IMG20230405110624.jpg
جب روزہ افطار ہوا تو میں نے کھجور کے ساتھ روزہ افطار کیا اور دعا مانگ کر روٹی کھائیں اور پھر مغرب کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا اور پھر گھر واپس آکر میں آج کی ڈائری لکھنے لگا امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی
Hello friends of Steam, how are you all doing? I hope you all are doing well. After that, I offered two rak'ahs of Sunnah prayer and went to the mosque to pray in congregation. Today, the time of Fajr prayer was at 4:55. Imam Sahib narrated and then I returned home and went to my room and slept. I woke up at nine o'clock and went to the washroom and after washing and getting ready I went to the shop. I went and opened the shop and Then I went to the roof of the pigeon house and watered the grain and then I came back to the shop and sat down and my mobile phone started ringing when I called it was a call from the canola harvest workers who told me that we An hour later they are coming to harvest your canola. When the workers came to my shop, I took them to the land to harvest the canola. They were five workers. First, they measured the land and then divided it into five parts. After doing this, they marked and started cutting their own share, then I came back home, made tea for them from home, then they made tea and again started cutting the canola of their own share. When he started coming to do it, he asked me for tea again, so I came home and performed ablution and performed Zuhr prayer and asked the family to make tea again. When the tea was ready, I took tea to the workers. When they reached, they had cut the canola till enough and there was a little left then they started drinking tea and after drinking the tea the child finished his part of the canola then I put the thermos and the cup in the shopper and returned home. I went to my room and lay down on the bed. When the Asr call was called, I got up and went to the mosque to offer the Asr prayer. Started fasting before breaking the fast I returned home and did ablution and waited for the breaking of the fast. Went to Masjid and then came back home and started writing today's diary. Hope you all friends will like my today's diary.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67050.87
ETH 3252.29
USDT 1.00
SBD 2.64