آج انگوروں کے گچھے توڑے
سٹیم کے دوستوں سلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج صبح سویرے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور برا نے رحمت کے ساتھ ساتھ موسم بھی خوشگوار ہوگیا آج میں نے صبح کی نماز گھر پر ہی ادا کی تھی پھر ناشتہ کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے چلا گیا آج واک کرتے ہوئے موسم کو بہت ہی زیادہ انجوائے کیا کیوں کہ موسم انتہائی خوشگوار اور ہلکی ہلکی رم جم تھی گھر واپس آ کر میں نہانے کے لیے واش روم میں چلا گیا نہا دھو کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر دکان پر چلا گیا میں لے جاکر دوکان کھولی اور پھر صفائی کرنے کے بعد کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ ڈال دے اور کچھ بیمار کبوتروں کو دوائی بھی دی پھر میں جاکر دکان پر بیٹھ گیا آج موسم ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے دوکان پر پنکھے کی ہوا بھی ٹھنڈی لگ رہی تھی ایک بجے دوکان کرکے میں گھر واپس آیا اور روٹی کھا کر آرام کرنے لگا پھر دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر نماز ظہر ادا کی پھر گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر بھی اور میں ٹی وی آن کرکے نیو سونے لگا اس کے بعد گھر میں لگے ہوئے انگور کے پودے کو میں نے دیکھا تو الحمداللہ اس پر انگور کے گچھے تیار تھے پھر میں نے کٹر لے کر انگور کے گچھے بڑی احتیاط کے ساتھ کاٹے پھر ان پانی کے ساتھ اچھی طرح دھو کر فریج میں ٹھنڈا کرنے کے لیے رکھ دیے اور پھر نماز ادا کرکے میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا پھر شام کے وقت میں گھر واپس آیا اور روٹی کھا کر فریج میں سے ٹھنڈے انگوروں کو نکال کا سب گھر والوں کو دیے اور خود بھی کھائے میں نے انگوروں کی فوٹوگرافی بھی کی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
Steam's friends, Salaam Alaikum Listen, friends, how are you all doing? I hope all of you will be good-hearted. Thanks to Allah, the heat broke this morning and the bad weather was pleasant with the mercy of the morning. I prayed at home in the morning. And there was a light rim, I returned home and went to the washroom. I changed my clothes and then went to the shop and then opened the shop and then went to the pigeon's roof where I put the pigeons on the pigeons and gave them some sickness to the shop. At one o'clock, I returned home and ate bread and started to rest. Then in the afternoon I did wudu and then prayed Zuhr. Then the family made me tea and I started to sleep on the TV. Then I saw the grapefruit plant in the house. Keep it cool in the refrigerator and then after praying, I went to the pigeon's roof. Then in the evening I returned home and ate bread and gave the cold grapes out of the fridge to all the family and also ate myself.
Ap NY bahot achi post likhi hy
میری پوسٹ کو پسند کرنے کے لیے عائشہ آپ کا شکریہ
grapes are looking very delicious and it is very good idea to plant the grapes in home
your post has been selected for booming reward
enjoy and stay active keep continue your work
بہت شکریہ یوسف صاحب
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan
Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Join our steemit Facebook page steemit community