آج کی ڈائیری
سٹیم کے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید ہے کہ آپ سب بھی ٹھیک ہوں گے اللہ کے فضل اور مہربانی سے میں بھی اچھے دن بنا رہا ہوں اس پاک ذات کا بڑا شکر ہے شروع کرنا ہو آج کی مصروفیات کی صورتحال آج صبح اٹھ کر ایک نئے دن کا اللہ کا نام لے کر آغاز کیا سب سے پہلے نماز فجر ادا کی قرآن مجید کی تلاوت پاک کر کے دعا مانگی اور واک پر نکل گیا جب واک سے واپس آیا تو گلی بنانے والے مزدور گلی میں پہنچ گئے تھے آج انہوں نے ہمارے گھر کے سامنے ہی گلی بنانا تھی میں گھر جا کر ناشتہ کیا اور ناشتے سے فارغ ہوکر پھر اگلی پر مزدوروں کے پاس آگیا کیونکہ میں خود اپنی نگرانی میں اپنے گھر کے پاس بھی بنوانا چاہتا تھا اس لئے آج دوکان سے چھٹی کر لی ہمارے گھر کے پاس ایک مین ہول بھی ٹوٹا ہوا تھا جو کہ گلی بنانے والوں کی ٹریکٹر ٹرالی کی وجہ سے ٹوٹا تھا تو پھر اب وہ ہول گلی والے بنانے کو تیار نہیں تھے تو ہم سب گلی والوں نے مل کر ان کو ہول بنوانے پر مجبور کیا کہ یہ اور پہلے ٹوٹا بھی آپ کی وجہ سے ہے اس لیے آپ بھی ہم کو بنا کر دیں مین ہول بنانے کے بعد پھر انہوں نے گلی بنانے کا کام شروع کر دیا اور میں نے پھر اپنے گھر کے سامنے نکاسی والی جگہ پر نالی کو ختم کرکے پائپ لا کر لگا دیے اور ان کے اوپر پر اینٹوں کی مدد سے ہول بنا دیا آج ہم نے مزدورں والوں کو چاول پکا کر دیے تھے کیوں کہ یہ دو دراز سے مزدوری کرنے آتے ہیں تو اس لیے میں نے گھر پر کہا کہ ہم ان کو ہم چاول دیں گے پھر میں چاول اور دوسرا سامان لینے کے لیے بازار چلا گیا اور گھر آ کر دیا تو گھر والے چاول بنانے لگ جائے پھر تقریبا دو بجے ہم نے ان کو چاول دیئے جو کہ سب مزدوروں نے بیٹھ کر کھاۓ پھر میں نے ظہر کی نماز پڑھی اور اس کے بعد دوبارہ کام والی جگہ پر آگ اور یہ بالکل ہمارے گھر کے گیٹ کے سامنے تھے پھر عصر کے بعد انہوں نے ان کو چائے پلانے کو کہا تو پھر میں گھر چائے بنانے کا کہا اور پھر مزدوروں کو دیں عصر کی اور ہمارے گھر سے باہر نکلنے کا راستہ بھی ختم ہو چکا تھا کیونکہ باہر گلی بن گئی تھی اور اب اس پر چلنا ممکن نہیں تھا تو پھر میں گھر پر ہی رہا پھر مغرب کی نماز پڑھ کر روٹی کھائی ہے اور اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا کیوں کہ آج میں بہت ہی زیادہ تھک گیا تھا پھر عشاء کی اذان کے بعد میں نے وضو کر کے نماز پڑھی اور آج کی یہ ڈائری لکھنے بیٹھ گیا امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو پسند آئے گی
Hello to all the friends and brothers of STEM, I hope you will all be well. By the grace and mercy of Allah, I am also making a good day. Thank you very much for this holy caste. He got up in the morning and started a new day with the name of Allah. Today they had to build a street in front of our house. I went home and had breakfast. A manhole near our house was also broken which was broken due to the tractor trolley of the street builders. So now they were ready to make the hole street so we all the street people together made them hole. Forced that this and the first break is also due to you, so you also make us. After making the manhole, then they started the work of making the alley and I Then they removed the gutter in front of their house, put a pipe in it and made a hole in it with the help of bricks. So I said at home that we will give them rice then I went to the market to get rice and other goods and when I came home the family started making rice then at about two o'clock we gave them rice All the workers sat down and ate. Then I offered the Zuhr prayer and then the fire at the work place again and it was right in front of the gate of our house. Then in the afternoon they asked them to have tea. He asked us to make tea at home and then give it to the workers. The way out of Asr and our house was also over because there was a street outside and now it was not possible to walk on it, so I stayed at home and then the evening prayer. After reading, I ate bread and went to my room and lay down because I was very tired today. Then after the adhan of Isha, I performed ablution and prayed and sat down to write today's diary. Hope you all like it
آپ کا کام تعریف کے قابل ہے۔
زبردست
بہت اچھا