آج کا دن کیسے گزارہ
سٹیمیٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم آج جمعۃ المبارک کا دن ہے تو آپ سب بھائیوں کو جمعۃ المبارک مبارک ہو اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم نے اس دن کے برابر کا دن ہے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود پاک پڑھنے کی توفیق دے اللہ کی مہربانی سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیر و عافیت سے ہونگے آج جب میں پیدا ہوا اور لڑیں پر ٹائم دیکھا تو اس وقت پانچ بج رہے تھے میں بستر میں ہی لیٹ رہا اور نماز فجر کی اذان ہوئی تو میں بستر سے نکل کر واش روم گیا اور وہاں سے وضو کر کے کمرے میں آیا اور نماز صبح پڑھنے لگا
اور قرآن پاک کی تلاوت کی روس کی طرح نہار منہ دوا لے کر وا ک پر چلا گیا واک سے واپس آ کر میں نے ناشتہ کیا اور پھر اپنے کمرے میں جاکر فیس بک دیکھنے لگا پھر تیار ہو کر دوکان جاکر کھولی صفائی کی اس کے بعد چھت پر کبوتروں کی دیکھ بھال کی جب دوکان بند کر کے واپس آ رہا تھا تو گھر کے لئے میں میلہ منڈی سے سبزی لینے چلا گیا گھر آ کر کچھ ٹائم بیٹھا پھر جمعہ کی تیاری کرنے لگا اور تیار ہو کر مسجد جمعہ پڑنے چلا گیا جمعہ سے واپس آ کر پودوں کی دیکھ بھال کی اور جو کینوں بچے ہوئے تھے ان کو توڑا تاکہ پودے نئے پتے نکالیں عصر کی نماز گھر پڑھ کر دوبارہ کبوتروں کی چھت پر گیا ان کو دانے ڈالے اور کوٹھیوں میں بند کیا اور شام کے وقت گھر آ کر نماز پڑھ کر روٹی کھائی اور اج کی پوسٹ لکھی امید کرتا ہو کے اپ بھائی پسند کروں گئے
Today is the day of Jumu'ah al-Mubarak from me to all the friends of Stamet. Happy Jumu'ah al-Mubarak to all of you brothers and I pray to Allah that we have a day equal to this day. Help me to recite many blessings on the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). By the grace of Allaah, I am fine and I hope that all my friends will be safe and sound. I was lying in bed and the Fajr prayer was called, then I got out of bed and went to the washroom and from there I performed ablution and came to my room and started praying in the morning. I went for a walk. When I came back from the walk, I had breakfast and then I went to my room and started looking at Facebook. Then I got ready and went to the shop and opened it. When I was coming home, I went to the fair to buy vegetables from the market.
I came home and sat for some time. Returning from here, he took care of the plants and broke the canes that were left so that the plants could take out new leaves. I came and prayed, ate bread and wrote today's post, hoping that my brothers would like it
Bhot achi dairy likhi hy
Thank you very much for sharing this post, I liked your post very much, stay active in urdu community